
زیر التوا کاموں کو ترجیحی بنیاد پر مقررہ وقت میں مکمل کریں، اسکیموں کے نفاذ میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر اعلیٰ
پٹنہ، 27 اکتوبر (اے بی این): وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے ریاست میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے اور عوامی فلاح و بہبود کی اسکیموں کا فائدہ سماج کے آخری فرد تک پہنچانے کی ہدایت…



















