
ہیلی کاپٹر سے گرایا گیا امدادی پیکٹ، سیلاب متاثرہ شخص کے سر اور سینے پر جا گرا
پٹنہ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین تک امدادی سامان پہنچانے کے دوران ایک شخص زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے تقریباً 70 سے 80 فٹ کی بلندی سے امدادی سامان کے…













