مواد پر جائیں

بہار

بہار

وزیر اعلیٰ کی درخواست پرکوسی ندی پرہائی لیول ڈیم کے لیے ڈی پی آر کو جلد مکمل کرنے کی مرکزی وزیر خزانہ مسز۔ نرملا سیتا رمن نے ہدایت دی

پٹنہ، 21 اگست 2026: وزیر اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری نے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار چودھری اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے کمار جھا کے ساتھ نئی دہلی میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن اور…

بہار

11 لاکھ 18 ہزار 937 پکے مکانات تعمیر کرنے کا ہدف

پٹنہ (اے بی این): بہار کے غریب اور بے گھر خاندانوں کو پکے مکانات فراہم کرنے کی سمت ریاست کو ایک بڑی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے وزیر اعظم آواس یوجنا-گرامین…

بہار

’ہجوم میں پھنسے کانسٹیبل نے دفاع میں چلایا اے کے 47‘، سیوان فائرنگ معاملے پر بہار حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب

پٹنہ :(اے بی این ) بہار میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی بربریت کے تعلق سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضیوں پر ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔…

بہار

زرعی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کو زرعی شعبے سے جوڑنے کے لیے بہار حکومت ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے: وجے سنہا

پٹنہ، 18 اگست (اے بی این) وزیر زراعت وجے کمار سنہا نے دہلی میں منعقدہ انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر) کی 97ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں کہا کہ بہار حکومت زرعی تعلیم…

بہار

کنال کمار نے ہزاروں حامیوں کے ساتھ گورنر سے ملاقات کی,حکومت سے تین دن میں مداخلت کا مطالبہ

پٹنہ، 18 اگست: کے ایس آر کالج کے تحفظ اور پٹنہ-پورنیا ایکسپریس وے کے مجوزہ روٹ الائنمنٹ میں عوامی مفاد کو یقینی بنانے کے مطالبے کو لے کر سرائیرنجن سے پٹنہ تک جاری مارچ کے تیسرے…

بہار

’ودیارتھی سہیوگ پورٹل‘ سے طلباء کے مسائل ختم ہو ں گے ، تعلیمی نظام میں شفافیت اور جوابدہی آئے گی:وزیر اعلیٰ

۔ طلباء وطالبات کے مسائل کے فوری حل اور جدید تعلیم کی سہولیات کے لیے "ودیارتھی سہیوگ پورٹل" کا آغاز، طلباء اپنی تعلیمی یا ہاسٹل سے متعلق شکایات اور تجاویز پورٹل یا ٹول فری ہیلپ لائن 1100پر درج کرا سکتے ہیں۔ طلباء کی شناخت کو پوری طرح سے خفیہ رکھی جائے گی۔ ۔ ہر ماہ کے چوتھے منگل کو تعلیمی اداروں میں ’ودیارتھی سہیوگ شیویر‘کا انعقاد ہو گا جہاں طلباء براہ راست اپنے مسائل اور مشورے رکھ سکیں گے ۔ ودیارتھی سہیوگ پورٹل پر کسی بھی وقت آن لائن شکایات درج کر سکتے ہیں۔شکایت درج کرنے کی تاریخ سے 30 دن کے اندر ان اس کا حل یقینی بنایا جائے گا اور درخواست گزار کو تحریری طور پر مطلع کیا جائے گا۔ ۔ 5