مواد پر جائیں

قومی

قومی

اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ تحقیقی رپورٹ پر شدید تشویش، گہرے دکھ اور برہمی کا اظہار کیا ہے، جس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے…

قومی

تمل ناڈو شراب گھوٹالہ: مدراس ہائی کورٹ نے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی پیشگی ضمانت مسترد کر دی

مدراس ہائی کورٹ نے جمعرات کو ڈی ایم کے کے بااثر رہنما اور سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد ایک ہزار کروڑ روپے کے تمل ناڈو شراب گھوٹالہ…

قومی

پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں انڈیا اتحاد کا احتجاج، طلبہ پر کارروائی اور پیلٹ گن کے استعمال پر حکومت پرتنقید

سوالیہ پرچوں کے لیک ہونے، طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی اور مبینہ طور پر پیلٹ گن چلانے کے معاملے پر اپوزیشن انڈیا اتحاد نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

قومی

نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی ’ریپسٹوں کا محافظ‘

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے نئے مرکزی وزیرِ تعلیم پرہلاد جوشی کی تقرری پر سخت اعتراض کرتے ہوئے انہیں ریپسٹوں یعنی عصمت دری…

قومی

26 جولائی 2005: ریکارڈ بارش نے ممبئی کو مفلوج کردیا، 21 برس بعد بھی وہ قیامت خیز دن شہریوں کے ذہنوں میں تازہ

آج بھی شدید بارش اور سیلابی صورتحال نے 26 جولائی کی ہولناک یادیں تازہ کردیں؛ ماہرین نے شہری منصوبہ بندی اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ممبئی کی تاریخ میں…

قومی

وقف محض جائیداد نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی امانت اور اسلامی تہذیب کا اہم ستون:محمود اسعد مدنی

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ وقف محض جائیداد نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی امانت اور اسلامی تہذیب کا اہم ستون ہے، اس لیے اس کی حفاظت،دستاویزات کا تحفظ اور…

قومی

ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

نیٹ (قومی اہلیت و داخلہ امتحان) کے پرچہ لیک معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے جمعرات کو بھی لوک سبھا میں شدید ہنگامہ کیا، جس کے باعث ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی کر…