مواد پر جائیں

عالمی خبریں

عالمی خبریں

صحافی جمی کیمل کے میلانیا ٹرمپ کومتوقع بیوہ کہنے پر صدر ٹرمپ کا برطرفی کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو مطالبہ کیا ہے کہ اے بی سی چینل لیٹ نائٹ شو کے میزبان جمی کیمل کو فارغ کر دے، کیوں کہ انھوں نے اپنے شو میں وائٹ ہاؤس کوریسپانڈنٹس ڈنر کے ایک اسکیچ…

عالمی خبریں

امریکہ-اسرائیل جنگ کو ختم کرنے کے لیے پاکستان میں مذاکرات بلواسطہ ہوں گے:ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ سینئر سفارتکار عباس عراقچی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، تاہم امریکہ کے ساتھ براہِ راست کسی ملاقات کا امکان نہیں…

عالمی خبریں

ایران نے بحری جہازوں پر قبضہ کرکے آبنائے ہرمز کا مالک ہونے کے دعوے پر مہر لگا دی

ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے جہاں حالیہ دنوں میں جہازوں کی پکڑ دھکڑ اور حملوں نے صورتِ حال کو مزید…

عالمی خبریں

جنگ بندی کے باوجود ایران جنگ کی تیاری میں مصروف

واشنگٹن،24اپریل(ایجنسی)۔اگرچہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الوقت ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ شروع نہ کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں، تاہم یہ راستہ زیر غور آ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق فوجی…

عالمی خبریں

پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

ایران کے سرکاری میڈیا نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر 'ڈبل گیم کھیلنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ اسلام آباد امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتے ہوئے ایران…

عالمی خبریں

دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات قبول نہیں: اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ ہمیں دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کسی صورت قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر…

عالمی خبریں

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: ایرانی صدر

یران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے ہر عقلی اور سفارتی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔ مسعود…

عالمی خبریں

واشنگٹن سے فی الحال بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں

ایران نے امریکہ کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ واشنگٹن سے فی الحال بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے نیوز کانفرنس…