
کسی بھی نئی فوجی مہم جوئی کے سنگین نتائج ہوں گے: ایران کا امریکہ کو انتباہ
تہران :ایران نے ہفتے کے روز امریکہ کو کسی بھی نئی فوجی ’’مہم جوئی’’ سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس کی سرزمین یا مفادات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ ’’پوری قوت اور سختی‘‘ سے جواب…



















