
عالمی خبریں
عالمی خبریں
عالمی خبریں
عالمی خبریں
ایران کا ابراہم لنکن پر بلیسٹک میزائل سے حملہ سمندر میں غرق ہونے کا خطرہ
Awaze Bihar1 منٹ پڑھیں
ایران کی جانب سے مشرق وسطی میں موجود امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا ۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو 4بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے ۔
دوسری جانب امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن ایرانی میزائلوں کا نشانہ نہیں بنا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل بحری بیڑے کے قریب تک نہیں آسکے۔
دوسری زبان میں: English · हिन्दी
متعلقہ خبریں

برازیل میں لولا نے چوتھی بار کامیابی حاصل کی
Awaz E Bihar

آبنائے ہرمز میں اب پہلے جیسی بحری آمدورفت نہیں ہوگی: عراقچی
Awaz E Bihar

تبت میں شدید زلزلہ، کم از کم 16 افراد ہلاک
Awaz E Bihar
