
سالانہ 17 ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات کی خریداری کا وعدہ
امریکہ اور چین نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین نے اگلے تین سالوں تک ہر سال کم از کم 17 ارب امریکی ڈالر مالیت کی امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔…

امریکہ اور چین نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین نے اگلے تین سالوں تک ہر سال کم از کم 17 ارب امریکی ڈالر مالیت کی امریکی زرعی مصنوعات خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک نئی دھمکی دیتے ہوئے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس کے ساتھ ایک تصویر بھی ہے جس پر لکھا ہے طوفان سے پہلے کی خاموشی اور اس میں سمندر میں…

ابوظہبی کے براکہ جوہری پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تاہم کسی جانی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ابوظہبی حکومت کی…

وزیر اعظم نریندر مودی نے 21ویں صدی کے ہندوستان کو مواقع کی سرزمین قرار دیتے ہوئے نیدرلینڈز میں مقیم ہندوستانی برادری سے ہندوستان میں سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے کی اپیل کی ہے۔…

چین نے ہفتہ کو صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے سربراہ اجلاس کو تاریخی ملاقات قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے تعلقات کو نئی سمت دے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنے دورہِ چین کے اختتام پر کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ان کے سربراہی اجلاس میں 'شاندار تجارتی سودے' ہوئے ہیں اور امریکہ-ایران جنگ کو مزید…

ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے توانائی، دفاع، بحری امور، ٹیکنالوجی اور معاشی شعبوں میں چھ اہم معاہدوں اور مفاہمت…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سربراہی اجلاس کے دوسرے اور…

چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ جمعرات کو دو روزہ سربراہی اجلاس کے آغاز میں تجارتی بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے لیکن انہوں نے خبردار کیا کہ تائیوان پر اختلاف…

ایرانی صدارتی میڈیا آفس کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا کہ تہران سفارتی راستے کو کھلا رکھنا چاہتا ہے، اگرچہ واشنگٹن پر اعتماد کا فقدان موجود ہے۔انہوں…

تہران :امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے کے حوالے سے امیدوں میں کمی کے دوران ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ملک کسی بھی ممکنہ جارحیت…

ہنگری میں 16 سال تک اقتدار میں رہنے والے وزیراعظم وکٹر اوربان کے دور کا اختتام ہوگیا جبکہ سینٹر رائٹ جماعت تیسزا پارٹی کے رہنما پیٹر میگیار نے ملک کے نئے وزیراعظم کے طور پر حلف…

یرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے سر تسلیم خم کرنا نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ…

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا اپنے اہم بیان میں کہنا ہے کہ ایران امریکی تجاویز پرغور کر رہا ہے جب کسی حتمی نتیجے پر پہنچیں گے تو اس کا اعلان کیا جائے گا ۔ غیر ملکی…

بیجنگ،06مئی (ایجنسی)۔امریکا اور ایران کے درمیان بحران بدستور جوں کا توں برقرار ہے۔ بدھ کے روز مختلف بیانات نے صورتحال کو مزید غیر واضح کر دیا ہے، تاہم بعض اشارے اس بات کی طرف بھی…

آبنائے ہرمز کے گرد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی اور جنگ بندی خطرے میں پڑ گئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ…

تہران/واشنگٹن، 4 اپریل (ایجنسی)۔ ایران نے پیر کے روز امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ آبنائے ہرمز سے دور رہے۔ ایران کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے جواب میں آیا ہے۔ ٹرمپ…

یران نے آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے نیا قانون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے نائب اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایک نیا قانون تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت اسرائیلی جہازوں کو آبنائے…

وائٹ ہاؤس نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہوگئی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کی موجودگی کے باوجود جنگ ختم ہوچکی۔ واضح رہے کہ…

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ 300 دن سے زائد کی ریکارڈ ساز تعیناتی کے بعد اپنے وطن واپس روانہ ہو رہا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یو…