مواد پر جائیں

عالمی خبریں

عالمی خبریں

شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے آخری رسومات کا آغاز، جسد خاکی تہران پہنچا دیا گیا

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز ہو گیا جسد خاکی کا تابوت تہران پہنچا دیا گیا۔ 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملے میں خاندان کے کئی افراد…

عالمی خبریں

یوکرین کے حملے،روس نے ایندھن کی فروخت بند کر دی

روس نے یوکرینی ڈرون حملوں کی وجہ سے ریفائنری آپریشنز معطل ہونے کے بعد کئی خطوں میں ایندھن کی فروخت پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ صدر ولادیمیر پوتن نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کو…

عالمی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیل کو لبان سے نکل جانے کا عندیہ

بیروت :حزب اللہ نے دریائے لیطانی کے شمال میں غیر مسلح ہونے اور معاہدہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لبنان سے غیر مشروط…

عالمی خبریں

آئس لینڈ میں پہلے ہندوستانی آم کے فروغ کے پروگرام کا انعقاد، برآمدات کو بڑھانے پر زور

ہندوستانی آموں کی بھرپور تنوع اور ان کی برآمداتی صلاحیت کو حال ہی میں آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک اور اکوریری میں ہندوستانی آموں کے فروغ کے پروگراموں میں دکھایا گیا۔ جمعہ…

عالمی خبریں

لبنان و اسرائیل کا اجلاس بند گلی میں پہنچ گیا

لبنان :ایک امریکی ذریعے نے "العربیہ" چینل پر انکشاف کیا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کا اجلاس جنوبی لبنان سے اسرائیلی انخلا کی وجہ سے بند گلی میں پہنچ گیا ہے۔ امریکی ذریعے نے اس بات کی…

عالمی خبریں

وینزوئیلا میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ

کراکس: زلزلے سے وینزوئیلا کے دارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں درجنوں عمارتیں تباہ ہوگئیں اور بڑی تعداد میں لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وینزوئیلا…

عالمی خبریں

تیل، گیس اور کھاد لے کر 30 ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز سے روانہ، 20 سے زیادہ روانگی کے انتظار میں

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کے بعد دنیا کی سب اہم آبی گزرگاہوں میں سے ایک آبنائے ہرمز میں حالات معمول پر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ اب تک…

عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جاری تنازع کو جلد ختم کرنا چاہتا ہے، تاہم واشنگٹن تہران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ دوسری جانب ایرانی…

عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے خلاف دوبارہ جنگ چھیڑی تو اسے مزید بڑے جھٹکے لگیں گے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے بلا اشتعال ایک بار پھر ایران کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کیا تو تہران کے پاس امریکہ کو دینے کیلئے ''مزید کئی…

عالمی خبریں

ناروے کی کمپنیوں کے لیے دروازے کھلے ہیں: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندستان اور ناروے کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے کی کمپنیوں کے لیے ہندستان کے دروازے کھلے ہیں اور انہیں…