جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی
  1. ہوم
  2. کھیل
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

Awaz E Bihar•12 اگست، 2026 کو 05:39 PM•28 ویوز•1 منٹ پڑھیں

پرتگال کے اسٹار فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے یہاں ایک شہری تقریب میں اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی۔ میڈرڈ میں ملاقات کے بعد 2016 سے ساتھ رہنے والے اس جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی انگوٹھیوں کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔41 سالہ رونالڈو نے اپنے کلب النصر کے 2026-27 سعودی پرو لیگ سیزن کے آغاز سے صرف چار روز قبل شادی کی۔اس جوڑے نے پرتگال کے دارالحکومت لزبن سے تقریباً 20 میل مغرب میں واقع ساحلی شہر کاسکائس میں شادی کی، جس میں ان کے پانچ بچے بھی شریک ہوئے۔قابل ذکر ہے کہ رونالڈو نے اسپورٹنگ، مانچسٹر یونائیٹڈ، ریئل میڈرڈ، یووینٹس، النصر اور پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے کریئر میں تقریباً 1000 گول کیے ہیں۔
شیئر کریں:

More from کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا
کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا

27 ستمبر، 2026
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

26 ستمبر، 2026
شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری  واحد ہندوستانی خاتون تقرر
کھیل

شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری واحد ہندوستانی خاتون تقرر

9 ستمبر، 2026
فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘
کھیل

فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘

31 اگست، 2026
دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور
کھیل

دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور

24 اگست، 2026
راشد نے چھ وکٹیں لیں، افغانستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی
کھیل

راشد نے چھ وکٹیں لیں، افغانستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی

8 اگست، 2026