منگل، 6 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
فرضی دستاویزات پر سختی، ٹینڈر میں شفافیت لازمی: وزیر نیتییش مشرا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

فرضی دستاویزات پر سختی، ٹینڈر میں شفافیت لازمی: وزیر نیتییش مشرا

Awaz E Bihar
•6 اکتوبر، 2026 کو 03:47 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ: شہری ترقی و رہائش محکمہ کے وزیر نیتییش مشرا نے ٹینڈر کے عمل میں مکمل شفافیت، غیر جانب داری اور جواب دہی یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ٹینڈر کو حتمی شکل دینے سے قبل بولی دہندگان کی جانب سے جمع کرائے گئے تمام ضروری دستاویزات کی گہرائی سے جانچ اور تصدیق لازمی طور پر کی جائے۔
وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کے شفاف، جواب دہ اور بہتر حکمرانی کے وژن کے مطابق محکمہ میں ٹینڈر کے نظام کو مزید شفاف اور ذمہ دار بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹینڈر کے حتمی فیصلے سے پہلے دستاویزات کی مکمل جانچ کی جائے، تاکہ بعد میں کسی قسم کی شکایت یا بے ضابطگی کی گنجائش نہ رہے۔نیتییش مشرا نے واضح کیا کہ اگر ٹینڈر کے بعد کسی بولی دہندہ کے خلاف شکایت موصول ہوتی ہے اور جانچ میں اس کے جمع کرائے گئے دستاویزات فرضی پائے جاتے ہیں تو متعلقہ بولی دہندہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صرف ٹھیکیدار یا بولی دہندہ کے خلاف کارروائی کافی نہیں ہوگی۔ ٹینڈر کے عمل سے وابستہ افسران اور انجینئروں کے کردار کی بھی جانچ کی جائے۔ اگر دستاویزات کی تصدیق یا ٹینڈر کے نپٹارے میں کسی سطح پر بے ضابطگی پائی جاتی ہے تو متعلقہ افسر کی ذمہ داری طے کرتے ہوئے محکمانہ اور قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔وزیر نے افسران کو ہدایت دی کہ ایسا نظام وضع کیا جائے جس میں ٹینڈر کو حتمی شکل دینے سے پہلے ہی تمام دستاویزات کی مکمل تصدیق ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ٹینڈر کے ہر مرحلے میں مقررہ ضوابط اور طریقہ کار کی سختی سے پابندی کی جائے، تاکہ فرضی دستاویزات، بے ضابطگی اور شکایات کے امکانات کو ختم کیا جا سکے۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

More from بہار

خصوصی اراضی سروے کی سست رفتاری پر حکومت سخت، 15 روزہ خصوصی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
بہار

خصوصی اراضی سروے کی سست رفتاری پر حکومت سخت، 15 روزہ خصوصی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت

6 اکتوبر، 2026
تمام پولیس افسران پولیس اسٹیشن آنے والے متاثرین سے اچھا سلوک کریں: اے ڈی جی
بہار

تمام پولیس افسران پولیس اسٹیشن آنے والے متاثرین سے اچھا سلوک کریں: اے ڈی جی

6 اکتوبر، 2026
ترجمے کا کام زبان و ادب کے آفاق کو وسعت عطا کرتا ہے
بہار

ترجمے کا کام زبان و ادب کے آفاق کو وسعت عطا کرتا ہے

6 اکتوبر، 2026
روہتاس میں نیا ٹاؤن شپ قائم کیا جائے گا: سمراٹ
بہار

روہتاس میں نیا ٹاؤن شپ قائم کیا جائے گا: سمراٹ

6 اکتوبر، 2026
تجسس سوالات کی طرف لے جاتا ہے، سوالات تحقیق کی طرف، اور تحقیق حل کی طرف:وزیر تعلیم
بہار

تجسس سوالات کی طرف لے جاتا ہے، سوالات تحقیق کی طرف، اور تحقیق حل کی طرف:وزیر تعلیم

6 اکتوبر، 2026
وزیر اعلیٰ نے ساسارام میں 122.39 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ 2 لین ساسارام بائی پاس روڈ کا افتتاح کیا
بہار

وزیر اعلیٰ نے ساسارام میں 122.39 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ 2 لین ساسارام بائی پاس روڈ کا افتتاح کیا

6 اکتوبر، 2026