پیر، 5 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ہر ضلع میں گریجویٹ روزگار مرکز ہر بلاک میں گریجویٹ بھون: دلیپ پٹیل
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ہر ضلع میں گریجویٹ روزگار مرکز ہر بلاک میں گریجویٹ بھون: دلیپ پٹیل

Awaz E Bihar
•5 اکتوبر، 2026 کو 06:39 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ:(اے بی این) بہار قانون ساز کونسل کی پٹنہ گریجویٹ انتخابی حلقہ سے آر جے ڈی حمایت یافتہ امیدوار دلیپ کمار عرف دلیپ پٹیل نے پیر کو پٹنہ کمشنر دفتر پہنچ کر اپنا نامزدگی پرچہ داخل کیا۔ نامزدگی کے بعد انہوں نے پٹیل سیوا سنگھ دفتر پہنچ کر سردار ولبھ بھائی پٹیل کی مورتی پر گلپوشی کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر پٹیل سیوا سنگھ میں منعقد نامزدگی اجلاس میں دلیپ پٹیل کا شاندار استقبال کیا گیا۔ رنجیت پٹیل اور راجیش رنجن کی قیادت میں منعقد اجلاس میں بڑی تعداد میں حامی موجود رہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دلیپ پٹیل نے کہا کہ کامیابی ملنے پر پٹنہ گریجویٹ حلقے کے ہر بلاک میں گریجویٹ بھون اور ہر ضلع میں گریجویٹ روزگار مرکز قائم کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بروقت روزگار دلانا، بے روزگاروں کے لیے بے روزگاری بھتہ یقینی بنانا اور یونیورسٹیوں میں تین سالہ ڈگری کورس کو چار سال میں مکمل ہونے کے مسئلے کو دور کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔دلیپ پٹیل نے کہا کہ ریاست کے گریجویٹ نوجوانوں کی سب سے بڑی توقع روزگار اور ان کے لیے مؤثر سرکاری اسکیموں سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹنہ، نالندہ اور نوادہ کے ووٹر ان کے لیے خدا کی مانند ہیں اور انہیں ہر جگہ عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔این ڈی اے امیدوار کے اس بیان پر کہ بجلی کی لائن کٹوا دی جائے گی، دلیپ پٹیل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بیان موجودہ صورتحال اور انتخابی مایوسی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے جس امیدوار کو ووٹ دیا ہو یا نہ دیا ہو، منتخب نمائندے کے لیے تمام ووٹر برابر ہونے چاہئیں۔نامزدگی اجلاس میں رکن اسمبلی رامانند یادو، کوشل یادو، پنکی بھارتی، شکتی یادو، کانگریس ضلع صدر ششی رنجن، آر جے ڈی ضلع صدر و سابق رکن اسمبلی دیناناتھ یادو، انی رودھ یادو، شراون کشواہا، محمد آصف، انجینئر انیل سنگھ، راجیو سنگھ، جتیندر سنگھ، اندر جیت کمار عرف بہادر، رنجیت پٹیل، راجیش رنجن سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان اور حامی موجود تھے۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

More from بہار

بیماری سے لڑنے کا سب سے بڑا ہتھیار بیداری ہے: گورنر
بہار

بیماری سے لڑنے کا سب سے بڑا ہتھیار بیداری ہے: گورنر

4 اکتوبر، 2026
ہندوستانی ہونے کے لیے کسی مخصوص مذہب، زبان یا نعرے کی شرط نہیں: پروفیسر اپوروانند
بہار

ہندوستانی ہونے کے لیے کسی مخصوص مذہب، زبان یا نعرے کی شرط نہیں: پروفیسر اپوروانند

4 اکتوبر، 2026
بیلٹرون کے 20 ہزار سے زائد ملازمین ریاستی ملازم کا درجہ پانے کیلئے جدوجہد جاری
بہار

بیلٹرون کے 20 ہزار سے زائد ملازمین ریاستی ملازم کا درجہ پانے کیلئے جدوجہد جاری

4 اکتوبر، 2026
اننت سنگھ نیرج تنازع جے ڈی یو کے گلے کی ہڈی، صدر کا سخت پیغام ٹیم نتیش کمارکیسے سلجھائے گی بگڑتے معاملہ کو؟
بہار

اننت سنگھ نیرج تنازع جے ڈی یو کے گلے کی ہڈی، صدر کا سخت پیغام ٹیم نتیش کمارکیسے سلجھائے گی بگڑتے معاملہ کو؟

4 اکتوبر، 2026
شمس الہدیٰ کو صرف تاریخی ورثہ نہیں، زندہ تعلیمی ادارہ بنانا ہوگا: ابو الکلام قاسمی
بہار

شمس الہدیٰ کو صرف تاریخی ورثہ نہیں، زندہ تعلیمی ادارہ بنانا ہوگا: ابو الکلام قاسمی

4 اکتوبر، 2026
گنڈک ندی میں سیلاب کی شدت کو ناسا کے سیٹلائٹ ڈیٹا نے بھی ریکارڈ کیا: وجے چودھری
بہار

گنڈک ندی میں سیلاب کی شدت کو ناسا کے سیٹلائٹ ڈیٹا نے بھی ریکارڈ کیا: وجے چودھری

3 اکتوبر، 2026