جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
اسپنرز کے جال میں پھنسی ویسٹ انڈیز کی خاتون ٹیم کی شکست، آسٹریلیا کا سیریز پر قبضہ
  1. ہوم
  2. کھیل
کھیل

اسپنرز کے جال میں پھنسی ویسٹ انڈیز کی خاتون ٹیم کی شکست، آسٹریلیا کا سیریز پر قبضہ

Awaz E Bihar•30 مارچ، 2026 کو 04:15 PM•0 ویوز•3 منٹ پڑھیں

آسٹریلیا کی تین ماہر اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو اپنی گھومتی ہوئی گیندوں کے جال میں الجھا دیا، جس کی بدولت تہلیا میک گراتھ کی قیادت میں مہمان ٹیم نے 90 رنز سے شاندار فتح حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔
کپتان تہلیا میک گراتھ کی قیادت میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے بیتھ مونی نے انجری سے واپسی کے بعد 104 گیندوں پر 65 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو سنبھالا۔
فوبی لیچ فیلڈ (46) اور جارجیا وول (23) نے پاور پلے میں 62 رنز کا تیز آغاز فراہم کیا، لیکن ویسٹ انڈیز کی اسپنرز نے جلد ہی 18 رنز کے اندر 4 وکٹیں گرا کر آسٹریلیا کو مشکل میں ڈال دیا۔ ایلیس پیری بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئیں۔
لوئر آرڈر میں گیندبازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ آخری اوورز میں جارجیا ویرہیم (39)، نکولا کیری (30 ناٹ آؤٹ) اور الانا کنگ (27 ناٹ آؤٹ) نے تیزرفتار بلے بازی کی، جس کی مدد سے آخری 5 اوورز میں 50 رنز بنے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے اسپنرز نے درمیانی اوورز میں دباؤ ضرور بنایا اور ایک موقع پر آسٹریلیا 4 وکٹ پر 82 رنز تک محدود ہو گیا تھا، تاہم مونی کی ثابت قدمی نے ٹیم کو بڑے اسکور تک پہنچا دیا۔ٹاپ آرڈر کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد، انجری سے واپسی کرنے والی بیتھ مونی نے اپنے ون ڈے کیریئر کی ایک یادگار اور ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔ انہوں نے 104 گیندوں پر 65 رنز بنا کر آسٹریلیائی اننگز کو سہارا دیا، جس کی بدولت ٹیم 7 وکٹوں پر 269 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 46 اوورز میں 179 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک موقع پر 9 وکٹوں پر محض 130 رنز بنا سکی تھی۔ کپتان میتھیوز، اسٹیفنی ٹیلر اور ڈینڈرا ڈوٹن جیسی تجربہ کار کھلاڑی صرف 7 گیندوں کے وقفے میں آؤٹ ہو گئیں۔آخری میں ایفی فلیچر (32 ناٹ آؤٹ) اور کرشمہ رام ہارک (14) نے آخری وکٹ کے لیے 49 رنز کی مزاحمتی شراکت داری قائم کر کے شکست کے فرق کو کم کیا، تاہم پوری ٹیم 46 اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
۔ آسٹریلیا کی جانب سے اسپن گیندبازوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا، جہاں جارجیا ویئرہم نے 3 وکٹیں، ایشلے گارڈنر نے 3 جبکہ الانا کنگ نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے ایک میچ باقی رہتے ہوئے سیریز اپنے نام کر لی۔
شیئر کریں:

More from کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا
کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا

27 ستمبر، 2026
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

26 ستمبر، 2026
شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری  واحد ہندوستانی خاتون تقرر
کھیل

شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری واحد ہندوستانی خاتون تقرر

9 ستمبر، 2026
فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘
کھیل

فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘

31 اگست، 2026
دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور
کھیل

دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور

24 اگست، 2026
کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

12 اگست، 2026