
جے ڈی یو ایم پی گردھاری یادو کی رکنیت خطرے میں، لوک سبھا اسپیکر سے کارروائی کا مطالبہ
بانکا لوک سبھا سیٹ سے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے رکن پارلیمنٹ گردھاری یادو کی لوک سبھا کی رکنیت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ جے ڈی یو نے ان کی رکنیت ختم کرنے کا عمل شروع کر…



















