مواد پر جائیں

قومی

قومی

اسرائیل-ایران تنازعہ: خلیجی ممالک میں مقیم کیرالہ کے تارکین وطن محدود پناہ گاہی سہولیات کی وجہ سے تشویش کا شکار ہیں

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی علاقے میں مقیم کیرالہ کے تارکین وطن کو تشویش میں ڈال دیا ہے، جو ایمرجنسی کی صورت میں دستیاب محدود پناہ گاہی سہولیات کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ جیسے جیسے تناؤ بڑھ رہا ہے، خلیجی علاقے میں بھارتی ڈایسپورا برادری ممکنہ نقصان کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے، بہت سے لوگ اپنی حفاظت اور بہبود کے بارے میں تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

قومی

جے پی ایس سی امیدواروں کے لیے کٹ آف تاریخ اب یکم اگست 2022 مقرر، وزیر اعلیٰ نے اسمبلی میں اعلان کیا

جھارکھنڈ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے چوتھے دن سنیچر کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ایوان میں جے پی ایس سی امیدواروں کو بڑی راحت دینے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی ہاتھیوں کے حملوں سے ہونے…

قومی

پیوش گوئل نے ایم ایس ایم ای برآمدات کو فروغ دینے اور عالمی مسابقت کو مضبوط بنانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن مشن کا آغاز کیا

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج ایکسپورٹ پروموشن مشن(ای پی ایم) کے تحت سات اضافی اقدامات کا آغاز کیا، جو محکمہ تجارت کی ایک نمایاں پہل ہے اور چھوٹے، بہت چھوٹے اور…

قومی

کرشی بھون قدیمی مسجد پر خطرات کے بادل

دارالحکومت دہلی میں ترقیاتی تعمیرات 'سینٹرل وسٹا ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے سبب کرشی بھون مسجد کے تعلق سے اب صورتحال تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق 19 جنوری 2026…

قومی

ادھیر چودھری کو ہرانے کے لیے ترنمول کی حکمت عملی کا حصہ بننا میری سب سے بڑی غلطی تھی: ہمایوں کبیر

مغربی بنگال میں جنتا اْنین پارٹی کے بانی اور بھرت پور اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے، ہمایوں کبیر نے ہفتہ کو کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بہرام پور سیٹ سے کانگریس کے سابق ایم…

قومی

راجیہ سبھا میں زیر التوا معاملوں کے قیدیوں کے حق رائے دہی اور صحافیوں کو ریل مراعات کی بحالی کا مطالبہ

نئی دہلی، : پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران جمعہ کو راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران مختلف جماعتوں کے ارکان پارلیمان نے انتخابی اصلاحات، صحافیوں کو ریل مراعات، اگنیور یوجنا،…

قومی

وندے ماترم کا سرکاری طور پر پڑھایا جانا غیر دستوری اور ناقابل قبول۔حکومت نوٹیفیکیشن واپس لے: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت کے اس نوٹیفیکیشن پر سخت اعتراض کیا ہے، جس کے تحت مرکزی حکومت نے وندے ماترم گیت کے تمام اشعار کا سرکاری تقریبات اور اسکولوں…

قومی

معذوری ہمت نہ ہراسکی: معظم ناخوا کی بیٹی عربیہ نے کارڈیولوجسٹ ٹیکنیشن کورس میں شاندار کامیابی حاصل کرلی

ممبئی :یہ کہانی حوصلہ اور عزم کی ایک ایسی مثال ہے جو ثابت کرتی ہے کہ جسمانی معذوری کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتی جب دل میں خواب اور محنت کا جذبہ موجود ہو۔ ممبئی کے انٹاپ ہل علاقے،…