
جس طرح سے تکشیلا طب، وکرم شیلا جادو (علم فنی)، اجین فلکیات اور مانیکھیٹ یونیورسٹی فلسفہ کی تعلیم کا بین الاقوامی مراکز کی شکل میں مشہور تھا ویسے ہی الکریم یونیورسٹی، کٹیہار کی شناخت بہتر طبی تعلیم و طبی خدمات کے لئے ہے اور اس شعبہ میں اسے نمایاں مقام حاصل ہے