جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
 بنگلہ دیش نے حساب برابر کر دیا
  1. ہوم
  2. کھیل
کھیل

بنگلہ دیش نے حساب برابر کر دیا

Awaz E Bihar•20 اپریل، 2026 کو 04:26 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بنگلہ دیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ناہد رانا کی پانچ وکٹوں اور تنزید حسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے 199 رنز کا ہدف محض 35.3 اوورز میں حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں 1-1 سے واپسی کر لی ہے۔
199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی شروعات مایوس کن تھی اور صرف 21 رنز پر دو وکٹیں گر گئیں۔ سیف حسن (8) اور سومیہ سرکار (8) جلدی پویلین لوٹ گئے، لیکن اس کے بعد تنزید حسن اور نجم الحسین شانتو نے کیوی باؤلرز کی ایک نہ چلنے دی۔
تنزید حسن نے صرف 58 گیندوں پر 76 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، جس میں 10 چوکے اور 4 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔ انہوں نے شانتو کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 120 رنز کی فیصلہ کن شراکت قائم کی۔
نجم الحسین شانتو: شانتو نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 50 رنز بنائے، تاہم وہ پچاس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہرٹ ہو گئے۔ آخر میں توحید ہردوئے (30) اور کپتان مہدی حسن معراج (8) نے ٹیم کو 87 گیندیں قبل ہی فتح سے ہمکنار کر دیا۔
اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن ناہد رانا کی قہر انگیز بالنگ کے سامنے کیوی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ نوجوان پیسر ناہد رانا نے اپنے اسپیل میں صرف 32 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے ٹاپ آرڈر کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے صرف نک کیلی (83 رنز) مزاحمت کر سکے، جبکہ دیگر کوئی بھی بلے باز بنگلہ دیشی باؤلرز کا سامنا نہ کر پایا اور پوری ٹیم 198 رنز پر سمٹ گئی۔پہلا میچ ہارنے کے بعد بنگلہ دیش نے اس زبردست جیت کے ساتھ سیریز میں بقا کی جنگ جیت لی ہے۔ اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا، جو فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔
شیئر کریں:

More from کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا
کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا

27 ستمبر، 2026
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

26 ستمبر، 2026
شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری  واحد ہندوستانی خاتون تقرر
کھیل

شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری واحد ہندوستانی خاتون تقرر

9 ستمبر، 2026
فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘
کھیل

فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘

31 اگست، 2026
دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور
کھیل

دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور

24 اگست، 2026
کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

12 اگست، 2026