جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
اسرائیل کی رکاوٹوں سے غزہ میں امدادی کارروائیاں خطرے میں ہیں: انتباہ
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

اسرائیل کی رکاوٹوں سے غزہ میں امدادی کارروائیاں خطرے میں ہیں: انتباہ

Awaz E Bihar•18 دسمبر، 2025 کو 12:53 PM•0 ویوز•3 منٹ پڑھیں

جنیوا:اقوامِ متحدہ اور امدادی گروپوں نے گزشتہ روز خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے رکاوٹیں نہ ہٹائیں تو فلسطینی علاقوں بالخصوص غزہ میں انسانی امدادی کارروائیاں تباہی کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ان میں "مبہم، من مانی اور انتہائی سیاسی نوعیت کی" رجسٹریشن کا عمل شامل ہے۔
اقوامِ متحدہ اور 200 سے زائد مقامی اور بین الاقوامی امدادی گروپوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ درجنوں بین الاقوامی امدادی گروپوں کو 31 دسمبر تک رجسٹریشن کے ختم ہو جانے کا سامنا ہے یعنی انہیں 60 دنوں کے اندر اندر اپنی امدادی کارروائیاں بند کرنا ہوں گی۔
العربیہ کی رپورٹ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ "غزہ میں آئی این جی اوز (بین الاقوامی امدادی گروپوں) کی رجسٹریشن ختم کر دینے سے ضروری اور بنیادی خدمات تک رسائی پر تباہ کن اثر ہو گا۔ آئی این جی اوز زیادہ تر فیلڈ ہسپتال، بنیادی صحت کے مراکز، ہنگامی پناہ گاہوں کی فراہمی، پانی اور صفائی کی خدمات، شدید غذائی قلت کے شکار بچوں کے لیے غذائی استحکام کے مراکز اور بارودی سرنگوں سے متعلق اہم سرگرمیاں چلاتی یا ان کی معاونت کرتی ہیں۔"
"دوبارہ رجسٹریشن کے موجودہ عمل اور انسانی بنیادوں پر کارروائیوں میں دیگر من مانی رکاوٹوں کے باعث لاکھوں ڈالر مالیت کی ضروری اشیاء بشمول خوراک، طبی اشیاء ، حفظانِ صحت کا سامان اور پناہ گاہیں غزہ سے باہر پھنس کر رہ گئی ہیں اور ضرورت مند لوگوں تک پہنچنے سے قاصر ہیں۔"
نیویارک میں اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے مشن نے اس بیان پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔
حماس نے کہا ہے کہ متفقہ تعداد سے کم امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ امدادی ایجنسیاں کہتی ہیں کہ امداد ضرورت سے کہیں کم ہے اور اسرائیل کئی ضروری اشیاء کا داخلہ روک رہا ہے۔ اسرائیل اس کی تردید کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ جنگ بندی کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کر رہا ہے۔

اقوامِ متحدہ اور امدادی گروپوں کے بیان میں کہا گیا، "اگر آئی این جی اوز کا اندراج ختم کر دیا جائے تو اقوامِ متحدہ ان کی کارروائیوں کی تلافی نہیں کر سکے گا اور امدادی کاموں کو ایسے متبادل اداروں سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا جو قائم کردہ انسانی اصولوں سے ہٹ کر کام کریں ۔
بیان میں زور دیا گیا، "انسانی ہمدردی کی رسائی اختیاری، مشروط یا سیاسی نہیں ہوتی۔ زندگی بچانے والی امداد کو مزید تاخیر کے بغیر فلسطینیوں تک پہنچنے کی اجازت دی جائے۔

شیئر کریں:

More from عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین سال بعد تباہی کی ہولناک تصویرسے پوری دنیا حیران
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین سال بعد تباہی کی ہولناک تصویرسے پوری دنیا حیران

29 ستمبر، 2026
امریکہ و چین 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے پر متفق
عالمی خبریں

امریکہ و چین 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے پر متفق

28 ستمبر، 2026
 آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے و اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے کا اعلان
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے و اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر، 2026
ہم فلسطین کے معاملے میں ناکام ہیں، آئرش وزیر اعظم مارٹن کا اقوام متحدہ میں خطاب
عالمی خبریں

ہم فلسطین کے معاملے میں ناکام ہیں، آئرش وزیر اعظم مارٹن کا اقوام متحدہ میں خطاب

25 ستمبر، 2026
دو عظیم رہنما ؤں کی نازک تجارتی جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش
عالمی خبریں

دو عظیم رہنما ؤں کی نازک تجارتی جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش

24 ستمبر، 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہونے کا اعلان، نئی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دھمکی
عالمی خبریں

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہونے کا اعلان، نئی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دھمکی

21 ستمبر، 2026