جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جسپریت بمراہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے باہر، بی سی سی آئی نے مکمل صحت یابی تک آرام کا مشورہ دیا
  1. ہوم
  2. کھیل
کھیل

جسپریت بمراہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز سے باہر، بی سی سی آئی نے مکمل صحت یابی تک آرام کا مشورہ دیا

Awaz E Bihar•2 اگست، 2026 کو 05:48 PM•22 ویوز•2 منٹ پڑھیں

ہندوستان کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ اگست میں سری لنکا کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے انہیں بائیں گھٹنے کی مکمل صحت یابی تک مقابلہ جاتی کرکٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کی جگہ ابھی کسی کھلاڑی کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔بمراہ نے 16 جولائی کو کارڈف میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کے بعد سے کوئی مقابلہ نہیں کھیلا۔ لارڈز میں کھیلے گئے آخری ون ڈے سے بھی وہ فیلڈنگ کے دوران گھٹنے پر لگنے والی چوٹ کے باعث باہر ہو گئے تھے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ سیریز کے اختتام کے بعد بی سی سی آئی کی طویل مدتی فٹنس منصوبہ بندی کے تحت بمراہ کے گھٹنے میں انجکشن لگایا گیا تھا۔ وہ اس ہفتے بنگلورو میں واقع بی سی سی آئی کے سینٹر آف ایکسیلنس پہنچے، جہاں ان کے فٹنس ٹیسٹ کیے گئے۔ میڈیکل ٹیم کی رائے ہے کہ اگر وہ فوری طور پر گیندبازی شروع کرتے ہیں تو چوٹ مزید سنگین ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں انہیں طویل عرصے تک کرکٹ سے دور رہنا پڑ سکتا ہے۔بمراہ اس سال مارچ میں بھی آئی پی ایل سے قبل فٹنس جانچ کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس گئے تھے۔ انہوں نے آئی پی ایل میں 13 میچ کھیلے، تاہم ممبئی انڈینس کے آخری میچ میں حصہ نہیں لیا تھا۔ہندوستانی ٹیم پہلے ہی ہرشت رانا (ہیم اسٹرنگ)، نتیش کمار ریڈی (کواڈری سیپس)، واشنگٹن سندر (ہیم اسٹرنگ) اور آکاش دیپ (کمر کی اسٹریس انجری) کی عدم دستیابی سے دوچار ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد کپتان شبھمن گل نے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ہر میچ کے بعد کوئی نہ کوئی کھلاڑی باہر ہو رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کہیں نہ کہیں تیاری میں کمی رہ گئی ہے۔

شیئر کریں:

More from کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا
کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا

27 ستمبر، 2026
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

26 ستمبر، 2026
شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری  واحد ہندوستانی خاتون تقرر
کھیل

شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری واحد ہندوستانی خاتون تقرر

9 ستمبر، 2026
فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘
کھیل

فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘

31 اگست، 2026
دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور
کھیل

دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور

24 اگست، 2026
کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

12 اگست، 2026