جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
کلیان ایمباپے نے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑا
  1. ہوم
  2. کھیل
کھیل

کلیان ایمباپے نے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑا

Awaz E Bihar•19 جولائی، 2026 کو 04:33 PM•13 ویوز•2 منٹ پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف تیسرے مقام کے لیے ہفتہ کو کھیلے گئے مقابلے میں فرانس کو اگرچہ چار کے مقابلے میں چھ گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن فرانس کے اسٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے گولڈن بوٹ کی دوڑ میں ارجنٹینا کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس سنسنی خیز پلے آف مقابلے میں ایمباپے نے اپنے اکیسواں اور بائیسواں گول کرکے فیفا عالمی کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں لیونل میسی سے آگے نکل گئے۔پہلا ہاف فرانس کے لیے انتہائی مایوس کن رہا اور ابتدائی 45 منٹ کے اختتام پر ٹیم چار صفر سے پیچھے تھی۔ تاہم 48 ویں منٹ میں ایمباپے کے گول نے فرانسیسی ٹیم کی واپسی کی امید پیدا کر دی۔ اس کے بعد بریڈلی بارکولا نے انگلینڈ کی برتری کا فرق کم کرکے دو گول کر دیا، جبکہ فرانس کے کپتان ایمباپے نے 66ویں منٹ میں ایک اور گول کرکے مقابلے کو مزید دلچسپ بنا دیا۔دیدیے دیشان کی ٹیم نے چوتھا گول بھی کیا، لیکن انگلینڈ کے بوکایو ساکا کی ہیٹ ٹرک نے فرانس کو برابری کا موقع نہ دیا، جبکہ جوڈ بیلنگھم کے چھٹے گول نے اس مقابلے کو عالمی کپ کے یادگار ترین میچوں میں شامل کر دیا۔انتالیس سالہ لیونل میسی، جو اپنا چھٹا عالمی کپ کھیل رہے ہیں، اب اتوار کو اسپین کے خلاف فائنل میں اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے ایمباپے سے یہ اعزاز دوبارہ حاصل کرنے کا موقع رکھتے ہیں۔

میچ کے بعد ایمباپے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ۔"لیو ہمیشہ گول کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ کل بھی گول کریں گے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اپنی ٹیم کے لیے گول کرنے میں مدد دوں۔ یہ درست ہے کہ جب آپ عالمی کپ میں اتنے زیادہ گول کرتے ہیں تو آپ ایک مختلف مقام حاصل کر لیتے ہیں، لیکن میرے لیے اصل اہمیت ٹیم کی کامیابی ہے۔"

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، ۔"اگر مجھے انتخاب کرنا ہو تو میں تاریخ کا سب سے زیادہ گول کرنے والا کھلاڑی بننے کے بجائے عالمی کپ کا فائنل کھیلنے کو ترجیح دوں گا۔ البتہ یہ اعزاز بھی اہم ہے اور مجھے خوشی ہوگی اگر لوگ مجھے فٹبال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑیوں میں شمار کریں۔"۔

شیئر کریں:

More from کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا
کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا

27 ستمبر، 2026
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

26 ستمبر، 2026
شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری  واحد ہندوستانی خاتون تقرر
کھیل

شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری واحد ہندوستانی خاتون تقرر

9 ستمبر، 2026
فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘
کھیل

فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘

31 اگست، 2026
دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور
کھیل

دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور

24 اگست، 2026
کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

12 اگست، 2026