جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مظفر پور کو بڑا تحفہ، چاندنی چوک سے رام دیالو نگر تک 6 لین سڑک تعمیر ہو گی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

مظفر پور کو بڑا تحفہ، چاندنی چوک سے رام دیالو نگر تک 6 لین سڑک تعمیر ہو گی

Awaz E Bihar•23 اگست، 2026 کو 01:51 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

سڑک کو چوڑا کر نے سے ملے گی ٹریفک جام سے تمام رسمی کارروائیاں پوری: سیکریٹری

پٹنہ، 23 اگست: مظفر پور کے مصروف ترین راستوں میں سے ایک رام دیالو اور چاندنی چوک کے درمیان 4.50 کلومیٹر طویل، 6 لین سڑک تعمیر کی جائے گی۔ اس سے ہزاروں لوگوں کو روزانہ ٹریفک جام سے مستقل نجات ملے گی۔ سڑ تعمیر محکمہ اور بہار اسٹیٹ برج کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹڈ کے حکام کا ماننا ہے کہ رام دیالو نگر اور چاندنی چوک کے درمیان 44.76 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی 6 لین والی سڑک کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) اور دیگر محکموں سے منظوری مل گئی ہے۔ سڑک کو چوڑا اور اپ گریڈ کرنے کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔
سڑک تعمیر محکمہ کے سیکریٹری مسٹر پنکج کمار پال نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے آئی) سے متعلق تمام رسمی کارروائیوں کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر،این اے ایچ آئی اور پی آئی یو مظفر پور کے مکتوب نمبر 701 کے ذریعے اس پورے پروجیکٹ کے لیے این او سی جاری کیا ہے، جس سے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی اور کام مقررہ مدت کے اندر پورا ہو کی کی راہ پر ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ مظفر پور میں چاندنی چوک اور رام دیالو نگر کے درمیان یومیہ ہزاروں چھوٹی ،بڑی گاڑیوں کا دبائو رہتا ہے ۔ ااس سڑک کو چوڑا اور جدید بنانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہو گا کہ چاندنی چوک اور رام دیالو نگر کے درمیان مسلسل اور شدید ٹریفک جام سے لوگوں کو مستقبل طور پر نجات ملے گی۔گاڑیوں کی آمدورفت بغیر کسی رکاوٹ کے ہو تی رہے گی۔ اس سے نہ صرف عام لوگوں کے قیمتی وقت اور ایندھن(پٹرول ، ڈیزل) کی بڑی بچت ہو گی ،بلکہ علاقہ میں سڑک حادثات میں بھی بہت کمی آئے گی ۔
انہوں نے کہا کہ سڑک کو چوڑا کرنے سے مقامی لوگوں کو بہتر رابطہ ملے گا اور قرب و جوار کی کاروباری سرگرمیوں سے براہ راست روابط ملیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس سڑک کی تعمیر سے مظفر پور شہر کی ہموار ترقی کو ایک نئی تحریک ملے گی۔ یہ منصوبہ صرف سڑک کی تعمیر کا منصوبہ نہیں ہے بلکہ مظفر پور کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے۔
شیئر کریں:

More from بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026
اے ڈی ایم سپلائی و اہلیہ کے کئی بینک کھاتے سیل ہوں گے
بہار

اے ڈی ایم سپلائی و اہلیہ کے کئی بینک کھاتے سیل ہوں گے

29 ستمبر، 2026