ایران کا ابراہم لنکن پر بلیسٹک میزائل سے حملہ سمندر میں غرق ہونے کا خطرہ
Awaz E Bihar••0 ویوز•1 منٹ پڑھیں
ایران کی جانب سے مشرق وسطی میں موجود امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو 4بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے ۔ دوسری جانب امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکی ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن ایرانی میزائلوں کا نشانہ نہیں بنا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل بحری بیڑے کے قریب تک نہیں آسکے۔