جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں انڈیا اتحاد کا احتجاج، طلبہ پر کارروائی اور پیلٹ گن کے استعمال پر حکومت پرتنقید
  1. ہوم
  2. قومی
قومی

پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں انڈیا اتحاد کا احتجاج، طلبہ پر کارروائی اور پیلٹ گن کے استعمال پر حکومت پرتنقید

Awaz E Bihar•30 جولائی، 2026 کو 02:45 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

سوالیہ پرچوں کے لیک ہونے، طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی اور مبینہ طور پر پیلٹ گن چلانے کے معاملے پر اپوزیشن انڈیا اتحاد نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ نے نعرے بازی کی اور بڑے بڑے پوسٹر اٹھا کر احتجاج درج کرایا۔

اس احتجاج میں کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی، کے سی وینوگوپال، دھرمیندر یادو، سنجے راؤت اور کشور لال شرما سمیت کئی اپوزیشن ارکانِ پارلیمنٹ موجود رہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے "چڑھاوا چور گدی چھوڑ" جیسے نعرے لگائے اور ایک بڑا پوسٹر اٹھا رکھا تھا جس پر "آرڈر کس نے دیا" لکھا ہوا تھا۔

کانگریس جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے ایکس پر لکھا کہ وزیر داخلہ امت شاہ کب تک ملک کو جواب نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ پارلیمنٹ سے غائب ہیں اور اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دوار پر احتجاج کر رہے ہیں۔ اپوزیشن یہ واضح جواب چاہتا ہے کہ طلبہ پر پیلٹ گن چلانے کا حکم کس نے دیا اور کیوں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا میں بولنے سے روکا گیا۔

اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ نے کہا کہ طلبہ کے ساتھ ہوئی پولیس کارروائی اور پیلٹ گن کے استعمال کے واقعات سنگین ہیں اور حکومت کو اس معاملے پر جواب دینا چاہیے۔ حکومت طلبہ کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔

شیئر کریں:

More from قومی

 مودی سرکار مساجد و عبادت گاہوں کو نشانہ بنا کر ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنا چاہتی ہے
قومی

مودی سرکار مساجد و عبادت گاہوں کو نشانہ بنا کر ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنا چاہتی ہے

29 ستمبر، 2026
امن ہندوستان کی پالیسی، کمزوری نہیں، دہشت گردی پر ضروری قدم اٹھائیں گے: راج ناتھ
قومی

امن ہندوستان کی پالیسی، کمزوری نہیں، دہشت گردی پر ضروری قدم اٹھائیں گے: راج ناتھ

27 ستمبر، 2026
ایس آئی آر کا فیصلہ متفقہ تھا، کابینہ سکریٹری کو لکھے گئے خط کا کسی پالیسی سے تعلق نہیں: الیکشن کمیشن
قومی

ایس آئی آر کا فیصلہ متفقہ تھا، کابینہ سکریٹری کو لکھے گئے خط کا کسی پالیسی سے تعلق نہیں: الیکشن کمیشن

26 ستمبر، 2026
گیانیش کمار کے استعفے و گرفتاری کے مطالبے حق میں کانگریس کا ملک گیر مظاہرہ
قومی

گیانیش کمار کے استعفے و گرفتاری کے مطالبے حق میں کانگریس کا ملک گیر مظاہرہ

25 ستمبر، 2026
گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی
قومی

گیانیش کمار نے دو دنوں میں استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر تحریک ہوگی: سی جے پی

24 ستمبر، 2026
الیکشن کمیشن کی 14 اعتراضات پر وضاحت، اختلافِ رائے کو معمول قرار دیا
قومی

الیکشن کمیشن کی 14 اعتراضات پر وضاحت، اختلافِ رائے کو معمول قرار دیا

23 ستمبر، 2026