جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
گرین کے گیند بازی نہ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا سے پوچھیے : رہانے
  1. ہوم
  2. کھیل
کھیل

گرین کے گیند بازی نہ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا سے پوچھیے : رہانے

Awaz E Bihar•30 مارچ، 2026 کو 04:14 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان اجنکیا رہانے نے کیمرون گرین کے گیند بازی نہ کرنے کے سوال پر کہا ہے کہ اس بارے میں کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) سے پوچھیے کہ وہ کیوں گیند بازی نہیں کر رہے ہیں۔گرین نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے بعد سے ہی گیند بازی نہیں کی ہے۔ پیر کو سی اے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گرین پیٹھ کے نچلے حصے کی ہلکی چوٹ سے ابھر رہے ہیں اور گیند بازی میں واپسی کا ان کا وقت (ٹائم لائن) آئی پی ایل سے پہلے ہی کے کے آر کو بتا دیا گیا تھا۔سی اے کے ترجمان نے کہا، "کیمرون کے پیٹھ کے نچلے حصے میں چوٹ ہے، جس کا علاج چل رہا ہے۔ انہیں کچھ وقت کے لیے گیند بازی سے دور رہنا ہوگا۔ وہ اس وقت ہندوستان میں آہستہ آہستہ اپنی گیند بازی کا دباؤ بڑھا رہے ہیں، تاکہ تقریباً 10-12 دنوں میں واپسی کر سکیں۔ کے کے آر کو یہ معلومات دے دی گئی ہے اور وہ اس سے پوری طرح واقف ہیں۔"قابلِ ذکر ہے کہ گرین نے ستمبر 2024 سے اکتوبر 2025 تک 12 ماہ تک مسابقتی کرکٹ میں گیند بازی نہیں کی تھی، کیونکہ ان کی پیٹھ میں 'اسٹریس فریکچر کی سرجری ہوئی تھی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے گرین کو 25.20 کروڑ روپے میں خریدا ہے۔
شیئر کریں:

More from کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا
کھیل

وراٹ و گل کی سنچری، ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرایا

27 ستمبر، 2026
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

26 ستمبر، 2026
شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری  واحد ہندوستانی خاتون تقرر
کھیل

شاہین اخترکاایشیائی کھیلوں 2026 میں بحیثیتِ آفیشیٹنگ ریفری واحد ہندوستانی خاتون تقرر

9 ستمبر، 2026
فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘
کھیل

فٹبال کے جادوگر میسی نے بین الاقوامی فٹبال کو کہا الوداع‘

31 اگست، 2026
دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور
کھیل

دھرو جورل کی ناٹ آؤٹ سنچری، ہندوستان کا ہمالیائی اسکور

24 اگست، 2026
کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

12 اگست، 2026