جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
امریکہ کا ایران پر بحری محاصرہ برقرار رکھنے کا اعلان
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

امریکہ کا ایران پر بحری محاصرہ برقرار رکھنے کا اعلان

Awaz E Bihar•30 اپریل، 2026 کو 02:30 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ہونے تک بحری محاصرہ جاری رکھا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ محاصرہ بمباری سے زیادہ مؤثر ہے اور اس سے ایران پر دباؤ مزید بڑھے گا۔
ایران نے مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکی بحری محاصرے کے خاتمے کو شرط قرار دیا تھا جبکہ تہران نے آبنائے ہرمز میں اپنی پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی محاصرہ ختم کرنے کی پیشکش بھی کی تھی جسے واشنگٹن نے مسترد کر دیا۔ امریکی کارروائیوں کے باعث خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور تیل کی قیمتیں 119 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ امریکا میں پیٹرول کی قیمت 4.22 ڈالرز فی گیلن تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے الزام لگایا ہے کہ امریکا ملک کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
دوسری جانب امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری معاملے پر تعطل برقرار ہے، ایران یورینیئم افزودگی کے حق پر قائم ہے جبکہ امریکہ مکمل خاتمے کا مطالبہ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ جنگ بندی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بات چیت تو ہوئی ہے تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ایسی صورتِ حال میں روس نے بھی تنازع کے حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
شیئر کریں:

More from عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین سال بعد تباہی کی ہولناک تصویرسے پوری دنیا حیران
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین سال بعد تباہی کی ہولناک تصویرسے پوری دنیا حیران

29 ستمبر، 2026
امریکہ و چین 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے پر متفق
عالمی خبریں

امریکہ و چین 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے پر متفق

28 ستمبر، 2026
 آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے و اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے کا اعلان
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے و اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر، 2026
ہم فلسطین کے معاملے میں ناکام ہیں، آئرش وزیر اعظم مارٹن کا اقوام متحدہ میں خطاب
عالمی خبریں

ہم فلسطین کے معاملے میں ناکام ہیں، آئرش وزیر اعظم مارٹن کا اقوام متحدہ میں خطاب

25 ستمبر، 2026
دو عظیم رہنما ؤں کی نازک تجارتی جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش
عالمی خبریں

دو عظیم رہنما ؤں کی نازک تجارتی جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش

24 ستمبر، 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہونے کا اعلان، نئی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دھمکی
عالمی خبریں

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہونے کا اعلان، نئی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دھمکی

21 ستمبر، 2026