جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ہم نے کبھی نہیں کہا کہ لبنان جنگ بندی کا حصہ ہے: جے ڈی وینس
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

ہم نے کبھی نہیں کہا کہ لبنان جنگ بندی کا حصہ ہے: جے ڈی وینس

Awaz E Bihar•9 اپریل، 2026 کو 02:52 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ لبنان جنگ بندی کا حصہ ہے، امریکہ اور پاکستان نے ایران کے دس نکات سمجھ لیے ہیں۔ بڈاپیسٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیز فائر معاہدے میں لبنان کو شامل کرنا ایران کی چوائس تھی ہماری نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایران اگر چاہتا ہے کہ معاہدہ لبنان کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو یہ اس کا انتخاب ہوگا، زمینی حقیقت یہ ہے کہ ہم بات چیت کریں گے، اسی ہفتے ایران سے مذاکرات شروع ہورہے ہیں۔ امریکہ اور پاکستان نے ایرانی دس نکات سمجھ لیے، صدر ٹرمپ کی پوزیشن پاکستانی مذاکرات کاروں کو بتائی ہے، لگتا ہے ایران نے پہلی بار جو 10 نکات دیے وہ چیٹ جی پی ٹی سے بنائے ہیں، اب جو نکات دیے ہیں وہ ہمیں اور پاکستانیوں کو بھی سمجھ آئے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا اہم پوائنٹ یہ ہے کہ ہم ایران کو ایٹمی صلاحیت حاصل نہیں کرنے دیں گے، جب تک ایران ایٹمی صلاحیت چھوڑنے کا وعدہ نہیں کرتا کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایرانی اسپیکر قالیباف کا ٹوئٹ دیکھا ہے، انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے پہلے کچھ پوائنٹس پرعمل نہیں کیا گیا، قالیباف کو کہوں گا کہ اور بھی بہت پوائنٹس ہیں جس پر عمل کیا جاسکتا ہے، انہوں نے جو کچھ کہا اس کا کوئی سینس نہیں بنتا۔

شیئر کریں:

More from عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین سال بعد تباہی کی ہولناک تصویرسے پوری دنیا حیران
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے تین سال بعد تباہی کی ہولناک تصویرسے پوری دنیا حیران

29 ستمبر، 2026
امریکہ و چین 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے پر متفق
عالمی خبریں

امریکہ و چین 60 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف کم کرنے پر متفق

28 ستمبر، 2026
 آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے و اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے کا اعلان
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے و اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو ایران آنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر، 2026
ہم فلسطین کے معاملے میں ناکام ہیں، آئرش وزیر اعظم مارٹن کا اقوام متحدہ میں خطاب
عالمی خبریں

ہم فلسطین کے معاملے میں ناکام ہیں، آئرش وزیر اعظم مارٹن کا اقوام متحدہ میں خطاب

25 ستمبر، 2026
دو عظیم رہنما ؤں کی نازک تجارتی جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش
عالمی خبریں

دو عظیم رہنما ؤں کی نازک تجارتی جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوشش

24 ستمبر، 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہونے کا اعلان، نئی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دھمکی
عالمی خبریں

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہونے کا اعلان، نئی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دھمکی

21 ستمبر، 2026