جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جموئی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ،قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: شرون کمار
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

جموئی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ،قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: شرون کمار

Awaz E Bihar•21 ستمبر، 2026 کو 01:54 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

عوامی سماعت پروگرام میں جے ڈی یو لیڈران نے جموئی واقعہ کی سخت مذمت کی

جے ڈی یو کے ریاستی دفتر میں دیہی ترقیات، اطلاعات و رابطہ عامہ کے وزیر اور جے ڈی یو قانون ساز پارٹی کے لیڈر جناب شرون کمار اور دیہی امور کے وزیر جناب سنیل کمار جن سنوائی پروگرام سمیں نے ریاست کے مختلف اضلاع سے آئے عوام کی شکایات سنیں۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے بذریعہ ٹیلی فون بات کرکے فریادیوں کیشکایات کے قانونی اور فوری حل کے لیے ضروری رہنمائی ہدایات دیں۔ دونوں رہنماؤں نے جموئی واقعہ کی شدید مذمت کی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی بات کہی۔
وزیر شراون کمار نے کہا کہ جموئی کے واقعہ سے لوگ شدید غمزدہ ہیں اور حکومت اور انتظامیہ اس معاملے میں پوری طرح سے حساس ہے۔ قصورواروں کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے بہار میں قانون کی حکمرانی قائم کی، اور عزت مآب وزیر اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری کی قیادت میں این ڈی اے حکومت اسی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ ماضی میں بھی ایسی حرکتیں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور حکومت اس معاملے میں بھی ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
دیہیامور کے وزیر جناب سنیل کمار نے جموئی واقعہ کی مذمت کی اور کہا کہ وہاں کے پولیس افسران صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پرایس پی سے بات کریں گے تاکہقصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ قابل مذمت ہے اور حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہے کہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن کا خزانہ خالی ہونے کا الزام بالکل بے بنیاد ہے۔ اپوزیشن لیڈر صرف سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں۔ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد اور بچاؤ کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ اس موقع پر قانون ساز کونسل میں حکمراں پارٹی کے چیف وہپ، شری سنجے کمار سنگھ عرف "گاندھی جی" اور ریاستی جنرل سکریٹری اور ہیڈ کوارٹر انچارج جناب سمیت کمار سنگھ بھی موجود تھے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026