جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مصنوعی ذہانت کے ساتھ بہار تیزی سے بہتر مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے: نتیش مشرا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

مصنوعی ذہانت کے ساتھ بہار تیزی سے بہتر مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے: نتیش مشرا

Awaz E Bihar•21 اگست، 2026 کو 05:27 PM•0 ویوز•3 منٹ پڑھیں

محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت بہار اورکنویجینئس اے آئی کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط

پٹنہ، 21 اگست:مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں اختراعات، تکنیکی صلاحیتوں کی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع کو فروغ دینے کے لیے بہار میں ایک اہم پہل کی گئی ہے۔ حکومت بہار کے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اورکنویجینئس اے آئی کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جناب نتیش مشرا کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔
بہار کو ایک اے آئی انیبل اسٹیٹ کے طور پر ترقی دینا اور ریاست میں AI پر مبنی بنیادی ڈھانچے، مصنوعات، خدمات اور ٹیکنالوجی کے حل کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔اس موقع پر وزیر جناب نتیش مشرا نے کہا کہ بہار مصنوعی ذہانت کے ساتھ تیزی سے بہتر مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ عزت مآب وزیر اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری کا وژن بہار کو تکنیکی طور پر بااختیار، اختراع پر مبنی اور مستقبل کے لیے تیار ریاست بنانا ہے۔ اے آئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری، اعلیٰ ہنر مند تکنیکی صلاحیتوں کی نشوونما، اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا اس وژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب اہم قدم ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کنویجنیس اے آئی ہندوستان کی سرکردہ اے آئی نیٹیو ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ایک ہے، جو بڑے پیمانے پر اے آئی انفراسٹرکچر کی تعمیر اور اے آئی سلیوشن کے ڈپلائمنٹ کے شعبہ میں کام کر تی ہے۔ کمپنی ٹیکنالوجی، تعلیمی ڈیزائن، اثرات کی تشخیص، اور تبدیلی کے انتظام کے شعبوں میں 500 سے زیادہ پیشہ ور افراد کی ٹیم کے ساتھ کام کرتی ہے۔ کمپنی کی کئی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے ساتھ شراکت داری اور جاری مصروفیات ہیں۔
وزیر جناب نتیش مشرا نے کہا کہ یہ تعاون ریاست میں اے آئی اختراعات، ہنرمندی کی ترقی، ٹیکنالوجی کی تعیناتی، اور روزگار پیدا کرنے میں تیزی لائے گا۔ یہ سرمایہ کاری 100 سے زائد براہ راست روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر اعلیٰ ہنر مند تکنیکی صلاحیتیں پیدا کرے گی اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گی۔
اس تعاون سے ریاست میں اے آئی اینو یشن، اسکل ڈیولپمنٹ، ٹیکنالوجی ڈپلائمنٹ، اور روزگار پیدا کرنے میں تیزی لائے گا، اور مقامی طور پر اعلیٰ ہنر مند تکنیکی صلاحیتوں کی تخلیق کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ مفاہمت کی یادداشت پر محکمہ کی جانب سے جناب شاہنواز احمد نیازی، ڈپٹی سیکریٹری اور ConveGenius.AI کی جانب سے جناب جے راج بھٹاچاریہ، چیف ایگزیکٹو آفیسر نے دستخط کیے۔قابل ذکر ہے کہ محکمہ انفارمیشن ٹکنالوجی، حکومت بہار، ریاست کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے، اختراع پر مبنی اور مستقبل کے لیے اے آئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے تیار کرنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026