جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بانکی پور ضمنی انتخاب میں اپوزیشن امیدوار کوئی بھی ہو، کامیابی این ڈی اے کی ہوگی: وجے چودھری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اپوزیشن امیدوار کوئی بھی ہو، کامیابی این ڈی اے کی ہوگی: وجے چودھری

Awaz E Bihar•7 جولائی، 2026 کو 07:53 PM•4 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ،7 جولائی ( اے بی این) نائب وزیر اعلیٰ اور جنتا دل (یونائیٹڈ) کے سینئر رہنما وجے کمار چودھری نے کہا ہے کہ بانکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں اپوزیشن کی جانب سے امیدوار کوئی بھی ہو، کامیابی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی ہی ہوگی۔منگل کے روز جے ڈی یو دفتر پٹنہ میں منعقدہ عوامی سماعت پروگرام کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وجے چودھری نے کہا کہ بانکی پور اسمبلی حلقہ این ڈی اے کی روایتی نشست رہی ہے اور یہاں کے ووٹروں نے مسلسل اتحاد کو حمایت دی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں عوام نے این ڈی اے امیدوار کو زبردست کامیابی دلائی تھی اور اس بار بھی اسی کارکردگی کا اعادہ ہوگا۔نائب وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ آئندہ 10 جولائی کو این ڈی اے کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی جائے گی، جس میں اتحاد کے تمام ضلعی صدور اور بہار حکومت کے تمام وزرا شرکت کریں گے۔ اجلاس میں حکومت کے کام کاج کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں سے رائے اور فیڈبیک حاصل کیا جائے گا۔اس سے قبل وجے چودھری نے جے ڈی یو کے ریاستی دفتر پٹنہ میں منعقدہ عوامی سماعت پروگرام میں مختلف اضلاع سے آئے لوگوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فون کے ذریعے ان کے قانونی اور فوری حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔

شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026