جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار کے ڈی جی پی ونے کمار نے وی آر ایس لیا، ریاست کے چیف انفارمیشن کمشنر بنے
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار کے ڈی جی پی ونے کمار نے وی آر ایس لیا، ریاست کے چیف انفارمیشن کمشنر بنے

Awaz E Bihar•27 ستمبر، 2026 کو 06:24 PM•25 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 27 ستمبر (اے بی این) بہار کے پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) ونے کمار نے دسمبر میں ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی ہندوستانی پولیس سروس سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ (وی آر ایس) لے لیا ہے۔ریاستی حکومت نے ان کا وی آر ایس فوری طور پر منظور کرتے ہوئے انہیں بہار کا چیف انفارمیشن کمشنر مقرر کیا ہے۔ریاستی محکمہ داخلہ کی جانب سے کل جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، 1991 بیچ کے آئی پی ایس افسر مسٹر کمار نے 25 ستمبر کو وی آر ایس کے لیے درخواست دی تھی۔ حکومت نے 3 ماہ کے لازمی نوٹس مدت میں چھوٹ دیتے ہوئے ان کی درخواست فوری طور پر منظور کرلی۔ ڈی جی پی کے طور پر ان کی مدت دسمبر 2026 میں مکمل ہونی تھی۔محکمہ عمومی انتظامیہ کے الگ نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر کمار کو عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے بہار کا چیف انفارمیشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔مسٹر کمار ستمبر کے وسط سے چھٹی پر تھے۔ ان کی غیر موجودگی میں سینئر آئی پی ایس افسر پریتا ورما کو بہار کے قائم مقام ڈی جی پی کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔اس پیش رفت کے ساتھ بہار میں نئے مستقل ڈی جی پی کی تقرری کا عمل بھی اہم ہوگیا ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے سینئر آئی پی ایس افسران کے نام مرکز کو بھیجے جانے اور اس کے بعد یونین پبلک سروس کمیشن کے عمل کے تحت نئے ڈی جی پی کے انتخاب کی کارروائی جاری ہے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026