جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وزیر اعلیٰ نے پٹنہ-بتیا ایکسپریس وے کی تعمیرکے کام کا معائنہ کیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وزیر اعلیٰ نے پٹنہ-بتیا ایکسپریس وے کی تعمیرکے کام کا معائنہ کیا

Awaz E Bihar•13 اپریل، 2026 کو 07:35 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 13 اپریل:(اے بی این ) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج سارن ضلع کے بکر پور-مانک پور روڈ پر رک کر پٹنہ-بتیا ایکسپریس وے کی تعمیر کے پہلے حصے کا معائنہ کیااور افسران کوتیزی سے کام مکمل کر نے کی ہدایت دی۔ معائنہ کے دوران پروجیکٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے سڑک تعمیر محکمہ کے سکریٹری مسٹر پنکج کمار پال نے بتایا کہ پٹنہ کوبتیا سے جوڑنے والے اس گرین فیلڈ پروجیکٹ پر کام تیزی سے چل رہا ہے۔ اس کے پہلے حصہ کی تعمیر اپریل 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف رکھاگیاہے۔ اس پروجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعدپٹنہ سے بتیا 3گھنٹے میں آسانی سے پہنچا جا سکے گا۔معائنے کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بہار کا یہ ایک اہم کنکٹوٹی پروجیکٹ ہے۔ اس سڑک کی تعمیر سے پٹنہ سے بتیا تک کا سفر آسان ہو جائے گا جس سے لوگ کم وقت میں بتیا پہنچ سکیں گے۔ اس گرین فیلڈ منصوبے کی تکمیل سے دیگر راستوں پر دباؤ کم ہوگا۔ یہ پروجیکٹ ویشالی، سارن، مشرقی چمپارن اور مغربی چمپارن اضلاع کو براہ راست پٹنہ سے جوڑے گا۔ اس سے شمالی بہار کی اقتصادی ترقی میں مزید تیزی آئے گی۔معائنہ کے دوران وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، سڑک کی تعمیر محکمہ کے سکریٹری مسٹر پنکج کمار پال، وزیر اعلیٰ کے سکریٹری مسٹر کمار روی، وزیر اعلیٰ کے اوایس ڈی ڈاکٹر گوپال سنگھ، سارن ضلع کے ایس ایس پی، مسٹر ونیت کمار، سارن ضلع کے ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر مسٹرلکشمن تیواری اورایچ ایچ اے آئی کے سینئر افسر موجود تھے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026