جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار کو پانچ اے سی ای پنک بسیں دستیاب، پٹنہ سے مختلف روٹ پر سروس شروع
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار کو پانچ اے سی ای پنک بسیں دستیاب، پٹنہ سے مختلف روٹ پر سروس شروع

Awaz E Bihar•23 اگست، 2026 کو 01:41 PM•73 ویوز•2 منٹ پڑھیں

خواتین کے لیے آرام دہ سفرکو یقینی بنانے کی سمت میں حکومت کی پہل

پٹنہ، 23 اگست(اے بی این ) رکھشا بندھن کے حوالے سے حکومت کی سطح سے خواتین کے لیے خاص پہل کی گئی ہے۔ ان کی سہولتوں سے آراستہ ٹرانسپورٹ کے لیے خاص طور پر ایسی پنک بسوں کی سروس شروع کی گئی ہے ۔
وزیر اعظم ای بس سروس منصوبہ کے تحت، بہار کو اے سی الیکٹرک بسیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔۔ ان میں سے پانچ بسیں اب راجدھانی پٹنہ اور اس کے قرب جو ار کے شہروں کو جوڑتے ہوئے خواتین کے لیے خاص طور سے پنک بسوں کی سروس شروع ہو گئی ہے ۔ یہ تمام بسیں لو فلور اور بیٹری سے چلنے والی ہیں، جو خواتین کو آرام دہ اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کا بہتر متبادل فراہم کرارہی ہیں۔
بہار اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایس آر ٹی سی) کے مطابق، ان پانچ اے سی ای پنک بسوں میں سے دو پٹنہ-پالی گنج اور بیلی روڈ روٹس پر چل رہی ہیں، جب کہ ایک پٹنہ سے بیہٹا تک چل رہی ہے۔
پٹنہ سے پالی گنج روٹ (اپ)121روپے ، دلہن بازار ،108 روپے ، بکرم 84 روپے نوبت پور70روپے اور دانا پور ریلوے اسٹیشن 40روپے ان کا کرایہ متعین کیا گیا ہے ، جبکہ پالی گنج سے (ڈائون)دلہن بازار14، بکرم 38، نوبت پور 51، دانا پور ریلوے اسٹیشن: 82، اور گاندھی میدان121روپے کرایا متعین کیا گیا ہے ۔
پٹنہ سے بہٹا آئی آئی ٹی کے لیے سروس:کارگل چوک سے ملٹی ماڈل ہب، انکم ٹیکس چوراہا:13-13 روپے ، سیکریٹریٹ ، چڑیا گھر 18 روپے ،گولا روڈ 24روپے ، سگونا موڑ 37 روپے ،دانا پور ریلوے اسٹیشن 42روپے شیوالا موڑ 55روپے، ہنگامہ واٹر پارک 66 روپے ، بہٹا اور بہٹا آئی آئی ٹی 72 روپے کرایہ طے کیا گیا ہے ۔
روڈ کنسٹرکشن کارپوریشن کے مطابق، بہار کو کل 400 اے سی الیکٹرک بسیں ملنے والی ہیں، جن میں سے 50 پنک بسیں خصوصی طور پر خواتین کے لیے ہوں گی۔ اے سی کی سہولت گرمیوں میں بھی خواتین کے لیے آرام دہ سفر کو یقینی بنائے گی۔ الیکٹرک ہونے کی وجہ سے یہ بسیں آلودگی کو کم کرنے اور سبز ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے میں بھی معاون ثابت ہو ں گی ۔ حال میں ریاست کے مختلف اضلاع میں 100 پنک بسیں پہلے سے چل رہی ہیں۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026