جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار میں صنعتی ترقی کے لیے کاروبار کرنے میں آسانی پر توجہ دیں: وزیر
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار میں صنعتی ترقی کے لیے کاروبار کرنے میں آسانی پر توجہ دیں: وزیر

Awaz E Bihar•18 ستمبر، 2026 کو 03:38 PM•19 ویوز•2 منٹ پڑھیں

وزیر صنعت کا بہار کے بڑھتے ہوئے صنعتی ماحولیاتی نظام اور سرمایہ کاری کے مواقع پر خطاب

آئی سی سی گلوبل بزنس سمٹ – ایڈیشن 2 کے ٹائٹل پارٹنر کے طور پر، بہار اپنی بڑھتی ہوئی صنعتی صلاحیت، سرمایہ کاری کے مواقع اور سرمایہ کاری کے لیے دوستانہ کاروباری ماحول پیش کررہا ہے۔ وزیر صنعت محترمہ شریسی سنگھ نے جمعہ کو نئی دہلی میں منعقدہ سمٹ میں بہار پویلین کا افتتاح کیا۔ بہار اسٹیٹ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہار ترقی پسند پالیسیوں، بہتر صنعتی انفراسٹرکچر، اور کاروبار کرنے میں آسانی پر مسلسل توجہ کے ساتھ صنعتی ترقی کی نئی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ صنعت کے ساتھ ہماری بات چیت سرمایہ کاری، انٹرپرینیورشپ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم ہے۔
صنعتی دنیاں کے نمائندوں کے ساتھ بزنس ٹو گورنمنٹ (B2G) مکالمے میں سرمایہ کاری، صنعت کی ضروریات، کاروبار کرنے میں آسانی اور تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران ریمپ پہل کے تحت سیکٹر کی مخصوص ٹریننگ کے لیے سیکٹر ا سکل کونسل کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر بھی دستخط کیے گئے، جو بہار کے ایم ایس ایم ای سیکٹر میں صنعت سے متعلق مہارت کی ترقی کو مضبوط کرے گا۔
کمیٹی کے سکریٹری جناب کندن کمار نے کہا کہ بہار کے صنعتی ماحولیاتی نظام کو بہتر صنعتی انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری پر مرکوز پالیسیوں اور آسان طریقہ کار کے ذریعے مسلسل مضبوط کیا جا رہا ہے۔ صنعت کی ضروریات کے مطابق مہارت کی ترقی MSME سیکٹر کی مسابقت اور ترقی کو مزید تیز کرے گی۔
بہار پویلین نے ریاست کی صنعتی صلاحیت، مختلف شعبوں میں دستیاب مواقع اور سرمایہ کاری کے بدلتے ہوئے ماحولیاتی نظام کی نمائش کی۔ ریذیڈنٹ کمشنر جناب منوج کمار سنگھ اور ایم ایس ایم ای کے ڈائرکٹر جناب امان سمیر تقریب کے دوران موجود تھے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026