جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
’’ملک کا سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ ہیمنتا‘‘
  1. ہوم
  2. سیاست
سیاست

’’ملک کا سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ ہیمنتا‘‘

Awaz E Bihar•2 اپریل، 2026 کو 05:15 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

نئی دہلی، 02 اپریل لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آسام اسمبلی انتخابات کی اپنی انتخابی مہم کے دوران وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کو "ملک کا سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ" قرار دیتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
انہوں نے مسٹر سرما کو "ملک کا سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ" کہنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ ریاست میں نفرت اور خوف کا ماحول بنایا جا رہا ہے، جبکہ آسام کی پہچان باہمی بھائی چارے اور ثقافتی یکجہتی سے رہی ہے۔ انہوں نے عظیم شخصیات کی وراثت کا ذکر کرتے ہوئے لوگوں کو جوڑنے اور محبت کا پیغام آگے بڑھانے کی بات کہی۔راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور آسام حکومت نے ریاست کو "اے ٹی ایم" بنا دیا ہے۔ ریاست کی زمینیں بڑے صنعت کاروں کو دی جا رہی ہیں اور اس کے بدلے سیاسی فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ "سراسر بدعنوانی" ہے۔
قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو راہل گاندھی نے آسام کے سریہجن اور جورہاٹ اسمبلی حلقوں میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔’’آسام پھولوں کا ایک گلدستہ ہے، جس میں الگ الگ مذاہب، ذات اور نظریات کے لوگ رہتے ہیں۔ کانگریس کی سوچ ہے کہ ہندوستان کی عوام کے ہاتھ میں اصلی طاقت ہو، ملک کو چلانے میں ہر طبقہ کو شراکت داری ملے۔ دوسری طرف بی جے پی کا نظریہ ہے کہ آسام کو دہلی سے چلایا جائے۔ یہی لڑائی چل رہی ہے۔‘‘ یہ بیان لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج آسام کے کاربی آنگلونگ واقع سریہجن اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ میں لوگوں کی جمع بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔
شیئر کریں:

More from سیاست

ہندوستان میں دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا:مودی
سیاست

ہندوستان میں دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا:مودی

27 ستمبر، 2026
ووٹ چوری سے آئین و جمہوریت ختم ہو رہی ہے: راہل گاندھی
سیاست

ووٹ چوری سے آئین و جمہوریت ختم ہو رہی ہے: راہل گاندھی

24 ستمبر، 2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، پہلے ہی دن بی جے پی ارکان کا احتجاج
سیاست

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، پہلے ہی دن بی جے پی ارکان کا احتجاج

21 ستمبر، 2026
ترقی یافتہ ہندوستان کے سفر کے مرکز میں ہے ملک کی نوجوان طاقت: مودی
سیاست

ترقی یافتہ ہندوستان کے سفر کے مرکز میں ہے ملک کی نوجوان طاقت: مودی

19 ستمبر، 2026
رمیش نے شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد مودی کی چین پالیسی پر سوال اٹھائے، سرحد، آپریشن سندور اور معاشی انحصار کا معاملہ اٹھایا
سیاست

رمیش نے شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد مودی کی چین پالیسی پر سوال اٹھائے، سرحد، آپریشن سندور اور معاشی انحصار کا معاملہ اٹھایا

13 ستمبر، 2026
’بچوں کی زندگی میں داخل ہونا ہوگا‘، یوم اساتذہ پر وزیراعظم نریندر مودی کی اساتذہ سے اپیل
سیاست

’بچوں کی زندگی میں داخل ہونا ہوگا‘، یوم اساتذہ پر وزیراعظم نریندر مودی کی اساتذہ سے اپیل

5 ستمبر، 2026