جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار کی 21 جیلوں میں 88.89 کروڑ روپے کی لاگت سے 44 رہائشی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار کی 21 جیلوں میں 88.89 کروڑ روپے کی لاگت سے 44 رہائشی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی

Awaz E Bihar•24 مارچ، 2026 کو 01:34 PM•6 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 24 مارچ (اے بی این)۔ حکومت بہارنے جیل کے اہلکاروں کے لیے رہائش کی سہولیات کو مضبوط بنانے کے مقصد سے ایک اہم اسکیم کو منظوری دی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ریاست بھر کی 21 جیلوں میں کل 44 بی قسم (جی3+) رہائشی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ ہر عمارت کی لاگت 202.04 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، جس میں کل پروجیکٹ کی لاگت کا تخمینہ 88 کروڑ 89 لاکھ 76 ہزار روپے ہے۔ اس اسکیم کو مالی سال 2025-26 اور اس کے بعد کے سالوں میں مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا۔نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا کہ یہ اسکیم بہار جیل مینول 2012 کے قواعد کے تحت لاگو کی جارہی ہے۔ اس کے مطابق جیل کے احاطے میں چیف وارڈر اور چیف وارڈر کے عہدے سے اوپر کے افسران کو کرایہ کے بغیر رہائش فراہم کرنا لازمی ہے۔اس کے علاوہ 10 فیصد وارڈر کے لیے فیملی ہاو?سنگ اور بقیہ کے لیے سنگل ہاو?سنگ فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ریاست میں اس وقت 5,034 وارڈر پوسٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے موجودہ اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے رہائشی انفراسٹرکچر کو بڑھایا جا رہا ہے۔سمراٹ چودھری نے بتایا کہ 21 جیلوں میں کل 44 عمارتیں تعمیر کی جائیں گی، جن میں مظفر پور میں دو، پورنیہ میں تین، موتیہاری میں چار، ا?را میں دو، بھبھوا میں دو، بیتیا میں ایک، سیوان میں دو، دربھنگہ میں دو، مدھوبنی میں دو، سیتامڑھی میں دو، سپول میں دو، کٹیہار میں دو، کشن گنج میں دو،سہرسہ میں دو،بیگوسرائے میں دو،جموئی میں دو، لکھی سرائے میں دو،مونگیر میں دو، شیخ پورہ میں دو، اورنگ ا?باد میں دواور نوادہ میں دو سمیت 21جیلوں میں کل 44عمارتوں کی تعمیر کرائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ریاست میں لا اینڈ ا?رڈر کو مزید موثر اور جدید بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر مسلسل کام کر رہی ہے۔ حال ہی میں مشرقی چمپارن، ارریہ، سارن، بیگوسرائے اور کشن گنج میں تھانوں کی عمارتوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے 46.34 کروڑ روپے کی اسکیم کو منظوری دی گئی ہے۔نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس اسکیم کی تکمیل پر جیل کے عملے کو بہتر رہائش کی سہولیات میسر ا?ئیں گی، کام کرنے کا سازگار ماحول ملے گا اور جیل انتظامیہ کی کارکردگی میں بھی بہتری کی امید ہے۔
شیئر کریں:

More from بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026
اے ڈی ایم سپلائی و اہلیہ کے کئی بینک کھاتے سیل ہوں گے
بہار

اے ڈی ایم سپلائی و اہلیہ کے کئی بینک کھاتے سیل ہوں گے

29 ستمبر، 2026