جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
چھڑخانی کے ویڈیو وائرل ہونے کے پیچھے سازش بھی ہوسکتی ہے: دلیپ جیسوال
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

چھڑخانی کے ویڈیو وائرل ہونے کے پیچھے سازش بھی ہوسکتی ہے: دلیپ جیسوال

Awaz E Bihar•24 ستمبر، 2026 کو 07:21 AM•44 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 24 ستمبر: بہار میں لڑکیوں سے سڑک پر چھیڑخانی اور اس کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے واقعات پر وزیر اور بی جے پی لیڈر دلیپ جیسوال نے کہا ہے کہ ان معاملات میں سازش کے پہلو سے بھی تفتیش ہونی چاہیے۔ انہوں نے جموی اور سمستی پور کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص کسی لڑکی سے چھیڑخانی کرتا ہے تو وہ خود اس کا ویڈیو بناکر وائرل کیوں کرے گا؟ ویڈیو وائرل ہونے سے ملزم کی شناخت ہوسکتی ہے اور اس کے خلاف کارروائی کا راستہ کھلتا ہے۔

جیسوال نے کہا کہ دونوں واقعات میں چھیڑخانی کے ویڈیو سامنے آئے ہیں، اس لیے پولیس کو واقعے کی تفتیش کے ساتھ یہ بھی معلوم کرنا چاہیے کہ ویڈیو کس نے بنایا اور اسے وائرل کرنے کے پیچھے کیا مقصد تھا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ حکومت کو بدنام کرنے کے لیے جان بوجھ کر ایسے ویڈیو وائرل کیے جاسکتے ہیں۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ چھیڑخانی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے اور کسی بھی قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا۔

انل یادو پر فائرنگ کے معاملے پر جیسوال نے کہا کہ جرائم کے واقعات کے پس منظر مختلف ہوسکتے ہیں۔ کچھ واقعات قانون و انتظام سے متعلق ہوتے ہیں جبکہ بعض باہمی تنازع کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے سابق کونسلر انل یادو پر فائرنگ کے واقعے کو باہمی تنازع سے متعلق قرار دیا اور کہا کہ پولیس کارروائی کر رہی ہے، کسی قصوروار کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

اپوزیشن کے ذریعہ ریاست میں جرائم کے بڑھتے واقعات پر حکومت اور ’’سوشاسن‘‘ کو نشانہ بنائے جانے پر جیسوال نے کہا کہ اپوزیشن صرف بیان بازی کرکے سیاست کر رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جن واقعات میں مقدمات درج ہوئے ہیں، ان میں پولیس نے کارروائی بھی کی ہے
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026