جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
 فاربس گنج میں ٹھیلہ لگانے کے تنازعہ میں دو افراد کا قتل
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

فاربس گنج میں ٹھیلہ لگانے کے تنازعہ میں دو افراد کا قتل

Awaz E Bihar•9 اپریل، 2026 کو 02:00 PM•3 ویوز•3 منٹ پڑھیں

ارریہ، 9 اپریل (اے بی این )۔ ارریہ ضلع کے فاربس گنج تھانہ علاقے میں زرعی پیداوار بازارسمیتی کے گیٹ نمبر 2 کے پاس ٹھیلہ لگانے کے سوال پر ٹھیلہ لگانے اور پک اپ ڈرائیور تنازعہ میں دو افراد کا قتل ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ٹھیلہ ڈرائیور راہل چوہان جو فاربس گنج تھانہ علاقہ کے چوہان ٹولہ وارڈ نمبر چار کا رہنے والا تھا۔ جس نے ڈرائیور سے تنازعہ کے بعد اس کا گلا ریت کر قتل کر دیا۔ ڈرائیورنبی حسن ولد محمد معین جوگ بنی میونسپل کونسل علاقہ کے امونا وارڈ نمبر 21 کا رہائشی تھا۔
ٹھیلہ دکاندار روزانہ ٹھیلہ لگا کر ستو اور انناس بیچتا تھا۔ ارتکاب جرم کے بعد وہ گودام کے قریب جھاڑیوں میں چھپ گیا۔ پولیس موقع پر پہنچی اور بھیڑ نے اسے جھاڑیوں سے باہر نکالا۔ جب پولیس ملزم کو محفوظ مقام پر لے جا رہی تھی، مشتعل ہجوم نے اسے پولیس کی حراست سے چھڑا کر مانا پیٹنا شروع کر دیا۔ جس سے اس کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد فاربس گنج کے ایس ڈی ایم ابھے کمار تیواری، ایس ڈی پی او مکیش کمار ساہا، اور فاربس گنج تھانہ انچارج منوج کمار کے ساتھ بڑی تعداد میں پولیس افسران اور پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور معاملے کی جانچ شروع کی۔ پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے لی ہیں۔
واقعہ کے بعد مشتعل لوگوں نے پولیس انتظامیہ اور غیر قانونی آٹو اسٹینڈ کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے۔ انہوں نے زرعی پیداوار بازار سمیتیکے گیٹ اور سبھاش چوک اور دیگر مقامات پر سڑکیں جام کر کے آگ لگا دی اور مظاہرہ کیا۔ لوگوں نے پولیس انتظامیہ پر واقعہ کی اطلاع ملنے کے باوجود بہت دیر سے پہنچنے کا الزام لگایا ہے۔
ایس ڈی ایم ابھے کمار تیواری، ایس ڈی پی او مکیش کمار ساہا، ایس ایچ او منوج کمار اور کئی تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور مشتعل لوگوں کو منانے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس معاملے کے بارے میں فاربس گنج کے ایس ڈی پی او مکیش کمار ساہا نے فوری طور پر کہا کہ یہ واقعہ ٹھیلہ لگانے کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا۔ پہلے پک اپ ڈرائیور کا گلا ریت کر اس کا سر جسم سے الگ کیا گیا اور پھر ملزم ٹھیلہ دکاندار کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ایف ایس ایل ٹیم کی مدد لی جائے گی۔ نیز ملزمین پر حملہ کرنے والوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026