جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وکرم شیلا پل کے بند ہونے سے پھل، سبزی اور دودھ کا کاروبار متاثر
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وکرم شیلا پل کے بند ہونے سے پھل، سبزی اور دودھ کا کاروبار متاثر

Awaz E Bihar•4 مئی، 2026 کو 02:28 PM•12 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بھاگلپور، 4 مئی:بھاگلپور کی لائف لائن سمجھے جانے والے وکرم شیلا پل کو پہنچنے والے نقصان نے اب روزمرہ کی زندگی اور تجارتی سرگرمیوں دونوں کو براہ راست متاثر کیا ہے۔ پھلوں، سبزیوں اور دودھ کی تجارت خاص طور پر شدید متاثر ہوئی ہے۔دیہی علاقوں کے کسان اپنی پیداوار کے ساتھ بائیسکل اور موٹرسائیکل پر روزانہ تقریباً 30 کلومیٹر کا سفر کرکے بھاگلپور شہر جاتے تھے اور اسے بیچ کر اپنے کنبہ کا پیٹ پالتے تھے۔ حالانکہ پل بند ہونے سے اب انہیں خاصی مشکلات کا سامنا ہے۔ کئی کسان اب نجی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے گنگا کو عبور کرنے پر مجبور ہیں، جس سے خطرہ بڑھ رہا ہے۔وہیں مال گاڑیوں کو اب طویل متبادل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہیں، جس سے نقل و حمل کے وقت اور اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس سے بازار کی قیمتوں پر براہ راست اثر پڑ سکتا ہے۔
ٹریفک پولیس متبادل راستوں کے بارے میں لوگوں کو مطلع کرنے اور وکرم شیلا پل کی طرف سفر نہ کرنے کی تلقین کرنے کے لیے مسلسل مائیک کا استعمال کر رہی ہے۔ مجموعی طور پر پل کی بندش سے نہ صرف ٹریفک میں خلل پڑا ہے بلکہ مقامی معیشت پر بھی خاصا اثر پڑ رہا ہے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026