
اوم برلا کو اسپیکر کے عہدے سے ہٹانے کی اپوزیشن کی قرارداد لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے مسترد
لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے لائی گئی اپوزیشن کی قرارداد بدھ کے روز صوتی ووٹ سے مسترد ہو گئی۔ کانگریس کے ڈاکٹر محمد جاوید اور کچھ دیگر ارکان نے مسٹر…

















