جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار میں فلم انڈسٹری کو فروغ، مقامی تاجروں کیلئے بڑا موقع
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار میں فلم انڈسٹری کو فروغ، مقامی تاجروں کیلئے بڑا موقع

Awaz E Bihar•27 اپریل، 2026 کو 07:25 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ : محکمہ آرٹ اینڈ کلچر اور بہار اسٹیٹ فلم ڈیولپمنٹ اینڈ فائنانس کارپوریشن لمیٹڈ نے بہار میں فلم انڈسٹری کو فروغ دینے اور مقامی کاروباریوں کے لیے ایک خاص آن لائن پورٹل لانچ کیا ہے۔اس خصوصی اقدام سے ریاست کے فنکاروں، تکنیکی ماہرین اور مختلف خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے نئے مواقع کے دروازے کھل گیے ہیں۔ اس پورٹل کے ذریعے مقامی فنکار (اداکار، رقاص، گلوکار وغیرہ) کے ساتھ ساتھ فلم پروڈکشن سے وابستہ تکنیکی اور پیشہ ور افراد ھی اپنے آپ کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ اس میں کیمرہ، لائٹ، ساؤنڈ، ڈرون، ایڈیٹنگ، وی ایف ایکس جیسی تکنیکی خدمات، آرٹ ڈائریکشن، سیٹ ڈیزائن، ملبوسات اور میک اپ جیسی تخلیقی خدمات شامل ہیں۔ مزید برآں، ہوٹل، نقل و حمل، شوٹنگ لوکیشن، کیٹرنگ جیسی لاجسٹک خدمات فراہم کرنے والے کاروباری بھی اس پلیٹ فارم سے جڑ سکتے ہیں۔ میڈیا اور پروموشن سے وابستہ افراد جیسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سوشل میڈیا اور فوٹو گرافی کے پیشہ ور افراد کے ساتھ ساتھ سیکورٹی، ایونٹ مینجمنٹ اور مقامی کوآرڈینیشن سے وابستہ افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں۔اس پورٹل کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بہار میں ہونے والی فلموں کی شوٹنگ کے دوران مقامی لوگوں کو براہ راست فلم پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا۔ اس سے نہ صرف روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ مقامی تاجروں کو بھی نئے کلائنٹس ملیں گے اور آمدنی کے ذرائع میں اضافہ ہوگا۔ دلچسپی رکھنے والے افراد آسانی سے ویب سائٹ پر جا کر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ یہ عمل مکمل طور پر مفت ہے۔
شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026