جمعرات، 1 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار
آواز ای بہار
ہومای پیپرویڈیوزقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں
اہمقومیسیاستکھیلتعلیمبہارقومیسیاستکھیلصحتتعلیممضامینعالمی خبریں

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ویڈیوز
  • دن کی تصویر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

Email: awazebihar@gmail.com

Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسمبلی میں ہنگامہ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسمبلی میں ہنگامہ

Awaz E Bihar•23 جولائی، 2026 کو 07:49 PM•34 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ (اے بی این) بہار اسمبلی کی کارروائی جمعرات کو طلباء پر پولیس لاٹھی چارج اور کچھ اراکینِ اسمبلی پر مبینہ حملے کے معاملے کو لے کر حکمراں جماعت ر اور اپوزیشن کے ارکان کے درمیان شدید ہنگامے اور دھکا مکی کے بعد ملتوی کر دی گئی۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی آج اپوزیشن کے ارکان پوسٹر لہراتے ہوئے دارالحکومت پٹنہ میں بدھ کے روز طلباء کے احتجاج کے دوران ہوئے پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ زور دار طریقے سے اٹھانے لگے ۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ایوان میں شور شرابا کیا۔اسی دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے شیام بابو یادو کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا کہ ڈاک بنگلہ چوراہے پر مظاہرہ کرنے والے طلباء نہیں بلکہ غنڈے تھے ۔ انہوں نے اونچی آواز میں کہا کہ ان پر اور ان کے سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا گیا اور ان کی جان بھی جا سکتی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مظاہرے میں شامل لوگ مختلف سیاسی جماعتوں کے غنڈے تھے ، طلباء نہیں تھے ۔ان کی بات کی حمایت کرتے ہوئے ایم ایل اے پرمود کمار بھی اس معاملے پر بولنے لگے ۔ اس کے بعد اقتدار کے کئی دیگر ارکان بھی اپنی اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر بولنے لگے ۔اس کے بعد حکمراں اور اپوزیشن کے ارکان کے درمیان نوک جھونک شروع ہو گئی اور ایوان میں شدید ہنگامہ ہونے لگا۔ دیکھتے ہی دیکھتے صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی۔ حکمراں اور اپوزیشن، دونوں اطراف کے ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے ایک دوسرے پر الزامات لگانے لگے ۔
ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی آج اپوزیشن کے ارکان پوسٹر لہراتے ہوئے دارالحکومت پٹنہ میں بدھ کے روز طلباء کے احتجاج کے دوران ہوئے پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ زور دار طریقے سے اٹھانے لگے۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور ایوان میں شور شرابا کیا۔
اسی دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے شیام بابو یادو کھڑے ہوئے اور انہوں نے کہا کہ ڈاک بنگلہ چوراہے پر مظاہرہ کرنے والے طلباء نہیں بلکہ غنڈے تھے۔ انہوں نے اونچی آواز میں کہا کہ ان پر اور ان کے سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا گیا اور ان کی جان بھی جا سکتی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مظاہرے میں شامل لوگ مختلف سیاسی جماعتوں کے غنڈے تھے، طلباء نہیں تھے۔
ان کی بات کی حمایت کرتے ہوئے ایم ایل اے پرمود کمار بھی اس معاملے پر بولنے لگے۔ اس کے بعد اقتدار کے کئی دیگر ارکان بھی اپنی اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر بولنے لگے۔اس کے بعد حکمراں اور اپوزیشن کے ارکان کے درمیان نوک جھونک شروع ہو گئی اور ایوان میں شدید ہنگامہ ہونے لگا۔ دیکھتے ہی دیکھتے صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی۔ حکمراں اور اپوزیشن، دونوں اطراف کے ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے ایک دوسرے پر الزامات لگانے لگے۔

شیئر کریں:

More from بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن  تعاون کرے گی : سمراٹ
بہار

صنعت کاروں کو حکومت بہارہر ممکن تعاون کرے گی : سمراٹ

1 اکتوبر، 2026
94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق
بہار

94 لاکھ 71 ہزار افراد کی خون کی کمی کی جانچ، 18 لاکھ سے زائد میں انیمیا کی تصدیق

29 ستمبر، 2026
اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا
بہار

اننت سنگھ و نیرج کمار کا تنازع اعلیٰ قیادت تک پہنچا

29 ستمبر، 2026
حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال
بہار

حکام کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا، شہریوں کو ڈیجیٹل کاپیاں ملیں گی: ڈاکٹر دلیپ جیسوال

29 ستمبر، 2026
بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری
بہار

بچوں کی مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط ہوگا بہار: سمراٹ چودھری

29 ستمبر، 2026
17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا
بہار

17 برسوں سے خدمات انجام دے رہے تعلیم سیوک سڑک پر، گردنی باغ میں سات روزہ دھرنا

29 ستمبر، 2026